Mindblown: a blog about philosophy.
-
عورت کےلئے پردہ
پردہ صرف رسمی طور پر برقعہ سر پر ڈال لینے اور منہ چھپا لینے کا نام نہیں بلکہ اپنی ناموس شرافت کی حفاظت کےلئے اور شرم و حیا کی برقراری کے لئے ہر مناسب اقدام کرنا پردہ داری کا حصہ ہے بلکہ بعض فیشنی برقعے جو نقش و نگار سے آراستہ بھی کئے جاتے ہیں…
-
عورت و مرد میں فطری امتیازات
1. مرد کی ساخت خشونت آمیز ہے لہذا سخت ڈیوٹی اس کے لئے شایان شان ہے اور اس کے برعکس عورت کی وضع قطع میں نزاکت کارفرما ہے لہذا معاشرہ میں آسان ذمہ داریوں کے لئے وہ موزوں ہے ۔ 2. مرد کا جسم قوت و توانائی کا مظہر ہے لہذا اپنے حقوق کی پاسداری…
-
عورت و مرد میں مساوات
دنی و دنیاوی ارتقائی منازل کی طرف قدم بڑھانے میں مرد و عورت دونوں آزاد ہین لیکن عورت اپنے فطری راستہ پر اور مرد اپنے موزوں طریقہ سے ، مرد اپنے عہدہ کی نگہداشت کرتے ہوئے اور عورت اپنی مخصوص ذمہ داریوں کی پاسبانی کرتے ہوئے اور حقوق زندگی میں مساوات اسی کا نام ہے…
-
مصلحت طلاق اور اس میں راہ روی
خداوند کریم نے جہاں عورت کو نکاح کی زنجیر میں باندھ کر مرد کا محکوم بنایا ہے وہاں اس نے اس قفل نکاح کو بے کلید نہیں رکھا بلکہ طلاق کو اس کی کلید مقرر کیا ہے تا کہ نا مساعد حالات میں قفل نکاح کو طلاق کی چابی سے کھول دیا جائے اگر عورت…
-
قذف کی سزا
قذف کا معنی ہے بد کاری کی تہمت لگانا اگر کوئی کسی پاکدامن عورت پر زنا کی تہمت لگائے تو اس کو ثبوت کے لئے چار عادل گواہ پیش کرنے ہوں گے جو عینی شہادت دیں گے ورنہ تہمت لگانے والے کو اسی کوڑوں کی سزا دی جائے گی اور گواہ اگر چار سے کم…
-
تنسیخ نکاح
بعض اوقات عورتیں اپنے مردوں سے ناراض ہو کر تنسیخ نکاح کا دعوٰی دائر کر دیتی ہیں اور ایسا بھی ہوتا ہے کہ عورت کے میکے والے عورت کو حکام وقت کی طرف رجوع کرنے پر مجبور کرتے ہیں تا کہ تنسیخ نکاح دائر کرے شیعہ مذہب کی رو سے دعوٰی تنسیخ نکاح حرام ہے…
-
لعان کا بیان
صافی میں بروایت کافی امام جعفر صادق علیہ السلام سے منقول ہے آپ سے اس آیت کے متعلق دریافت کیا گیا تو آپ نے فرمایا کہ اس شخص سے متعلق ہے جو اپنی بیوی پر زنا کی تہمت لگائے پس اگر قذف (تہمت) کے بعد اپنے جھوٹے ہونے کا اقرار کر لے تو اس کو…
-
غیر مدخولہ عورت کی طلاق
گویا وہم پڑتا ہے کہ شاید عورت کو قبل دخول طلاق دینا ممنوع ہے تو جان لینا چاہیے کہ ایسا نہیں اگر مرد چاہے تو قبل دخول طلاق دے سکتا ہے اسی طرح جس عورت کا مہر مقرر نہ کیا ہو اس کو بھی طلاق دے سکتا ہے لیکن اس کو کچھ نہ کچھ (حسب…
-
عورت کی عظمت
اگر معاشرہ میں مرد و عورت کے فرائض اور ذمہ داریوں کا عمومی جائزہ لیا جائے تو مرد کی بہ نسبت عورت کے فرائض و ذمہ داریوں کو زیادہ اہم ماننا پڑتا ہے کیونکہ عورت انسان کو جنم دیتی ہے اور انسان پالتی ہے اس کے مقابلہ میں مرد تسخیر کائنات میں کتنا ہی عظیم…
-
برے رسم و رواج
برے رسم و رواج ہمارے ملک میں بھی عورتوں کے لئے ہندوؤں کی رسم ستی اور عربوں کی رسم زندہ درگور کرنے جیسی رسوم اب تک پائی جاتی ہیں ۔ 1۔ بعض جاہل لوگوں میں یہ رسم ہے کہ بیوہ ہو جانے کے بعد عورت کی دوسری شادی کو باعث توہین سمجھا جاتا ہے بعض…
Got any book recommendations?