Mindblown: a blog about philosophy.
-
غلو اور تفویض
غلو اور تفویض علمائے امامیہ کے نزدیک آئمہ طاہرین علیہ السلام کے حق میں غلویاتفویض کاقول غرف باطل ہی نہیں بلکہ کفر وشرک ہے اوریہ بات بالکل واضح ہے کہ قرآن مجید نے یہود ونصاریٰ کا حضرت عزیر وحضرت عیسیٰ علیہما السلام کے حق میں غلو برداشت نہیں کیااور انکو شدت سے روکا ہے چنانچہ…
-
امام غائب
ہمارا عقیدہ ہے کہ پیغمبر کا آخری جانشین بارہواں امام حضرت مہدی علیہ السلام غائب ہیں اور طویل غیبت کے بعد اللہ کے امر سے ایک دن ظہور فرمائیں گے اور حضرت عیسیٰ علیہ السلام چرچ چہارم سےاتر کر انکی بیعت کرکے انکی اقتدا میں نماز پڑھیں گے انکی حکومت پوری روئے زمین پر ہوگی…
-
علت غائیہ
علت غائیہ محمد و آل محمد علیہم السلام کو پوری کائنات کےلئے علت غائیہ کہنا بھی مجھے پسند نہیں ہے بلکہ میں اس کو درست نہیں سمجھتا جبتک کہ تاویل وجووجوجیہ کا دروازہ نہکھولاجائے حالانکہعلت فاعلیہ وصوریہ ومادیہ ان کو نہ تسلیم کرنے والے بھی علت غائیہ محؐمد وصل محؐمد کو تسلیم کرنے میں شیخ…
-
علت صوریہ
علت صوریہ علت صوریہ محمد و آل محمد علیہم السلام کی ذوات طاہر ہ کو صورت کائنات کہنا بھی سابق کی طرح ایک پیچیدہ تاویل کے ماتحت ہے جس کو ہر ذہن صحیح طور پر نہیں سمجھ سکتا
-
گناہوں کی سزائیں
گناہوں کی سزائیں حضرت رسالتمآبؐ نے ارشاد فرمایا جب پانچ چیزیں ظاہر ہوں تو اللہ سے پناہ مانگا کرو (1) جب کسی قوم میں فحاشی و بد کاری عام ہونے لگے تو خدا ان پر طاعون جیسی مہلک امراض یا ایسے مصائب بھیجتا جو ان کے گزشتہ بزرگوں نے سنے بھی نہ تھے ۔ (2) …
-
گناہان کبیرہ
گناہان کبیرہ بعض علماء رضوان اللہ علیہم فرماتے ہیں کہ ہر گناہ کبیرہ ہوا کرتا ہے کیونکہ اللہ کی نافرمانی کا نام جب گناہ ہے تو ہر نافرمانی ہی گناہ کبیرہ ہے البتہ عام اصطلاح میں صغیرہ و کبیرہ کی تقسیم گناہوں کی باہمی نسبت کی وجہ سے کی جاتی ہے کیونکہ گناہوں میں سے…
-
دیہات اور جہالت
دیہات اور جہالت چونکہ زمانہ قدیم میں اسباب آمدو رفت کم تھے اور دنیا کی آبادیاں منظم نہ تھیں اس لئے دیہات میں بسنے والوں کے لئے شہری آبادیوں میں پہنچ کر اچھے آداب عمدہ خصلات اور علمی خیالات کا حاصل کرنا مشکل تھا اور اس کے برعکس شہروں میں تعلیم و تعلم کے ذرائع…
-
نفخ صور
نفخ صور خداوندکریم نے اس عالم کی تخلیق کےساتھ اس کی انتہاء کی بھی ایک حد مقرر کی ہے لیکن جس طرح اس کی ابتداء ہے لیکن یہ معلوم نہیں کہ ابتداء کی تاریخ کونسی ہے کیونکہ زمانہ اور زمانیات کا تعین کائنات عالم کی ابتداء کے بعد ہوا ہے پس جس طرح اس کی…
-
حشر ونشر
حشر ونشر بحارالانوار سے منقول ہے حضرت رسالتمآب نےاولاد عبدالمطلب کو جمع کرکے فرمایا مجھے اس ذات کی قسم جس نے مجھےبرحق نبی مبعوث فرمایا ہے تم مرنے کے بعد ایک دن اٹھو گے جس طرح سونے کے بعد جاگتے ہو اور مرنے کے بعد دوگھر ہیں ایک جنت اور دوسرا جہنم اور ایک روایت…
-
میزان اور حساب
میزان اور حساب یعنی انسانوں کی نیکیوں اور برائیوں کا حساب ہوگا اور ذرہ ذرہ کا سوال ہوگا نہ ایک ذرہ برابر نیکی کو نظرانداز کیاجائے گا اور نہ ذرہ برابر گناہ کو چھپایا جاسکے گا اور حضرت امام علی زین العابدین علیہ السلام سے منقول ہے کہ مشرکین کےلئے میزان کی ضرورت نہ ہوگی…
Got any book recommendations?