anwarulnajaf.com

Mindblown: a blog about philosophy.

  • قضائے حاجت مومن

    قضائے حاجت مومن ایک مومن پر دوسرے مومن کے حقوق کی فہرست بہت طولانی ہے  بعض کا ذکر ہوچکا ہے اور ان حقوق میں سے کسی حاجت مند مومن کی حاجت براری چونکہ نہایت اہم ہے اس لئے اس کو انفرادی طور پر بیان کرنا خالی از فائدہ نہیں  ایک دن حضرت امام موسیٰ کاظم…

  • حقوق المومنین

    حقوق المومنین حضرت امیر المومنین  علیہ السلام  سے منقول ہے کہ جناب رسالتمآب  نے فرمایاایک مسلمان کے دوسرے مسلمان مومن پر تیس حقوق واجب ہیں جن کو اداکرنا ضروری ہے مگر یہ کہ وہ معاف کردے  1مومن کی لغزش پر پردہ  ڈالنا اور اسے معاف کردینا  2مومن کی بہتی ہوئی آنسو پر رحم کرنا3 اس…

  • امر بالمعروف اور نہی عن المنکر

    تمدن انسان  کی بقاوارتقاء  کا دارومدار اس پر ہے کہ ہر قوم وملت میں ایسے افراد مومود ہوں جو افراد کے کردار  کا نوٹس لیں اور افراط وتفریط کی روک تھام کے لئے مناسب اقدام کرکے توازن  کو برقرار رکھنے  کی سعادت راصل کریں  پس معاشرہ کی رائیوں  کو دور کرنے اور معاشرہ میں نیکیوں …

  • سلام ومصافحہ

    سلام ومصافحہ حسد وکدوت کے دور کرنے اور باہمی رواداری وملنساری کی قضا کو پیداکرنے اور برقرار  رکھنے کے لئے انسانیت کے بہی  خواہوں نے سلام ومصافہ کو حسن خلاق کا سنگار قرار دیا ہے چنانچہ ہر ہر مذہب  وملت اور ہر قوم وفرقہ نے باہمی ملاقات کے جملہ آداب  میں ہے سلام ومصافحہ کو…

  • تاجر اور خیانت

    تاجر اور خیانت اس میں شک نہیں کہ خیانت بذات خود ایک بری صفت ہے خواہ تاجر میں پائی جائے یا کسی اور میں پائی جائے لیکن حدیث میں تاجر سے اس اس کی نسبت اس لئے ہے کہ تاجر کاکام ہمیشہ لوگوں کے اموال سے ہی چلتا ہے جس میں خیانت کے مواقع زیادہ…

  • فقہا اور حسد

    فقہا اور حسد حدیث میں حسد نسبت فقہاء کی طرف دی گئی ہے کیونکہ تمام نعمات پروردگار میں علم دین بہت بڑی نعمت ہے لہذا جس انسان میں یہ نعمت ہو تو گھٹیا قسم کے لوگوں کےلئے وہ محل حسد ہی بن جاتا ہے ہر وہ فقیہ جو اپنے سے بلند مرتبہ فقیہ کے مرتبہ…

  • امراء اور ظلم

    امراء اور ظلم جذبات نفسیہ اور ہیجانات شہویہ کے بد ترین تقاضوں میں سے ہے کہ وہ ظلم پر قدرت رکھتے ہیں اور بالعموم ان سے ہی ظلم صادر ہوتا ہے  بہر کیف ظلم ایک بری عادت ہے اور خواہش نفسانی کی بد لگامی کے منحوص ترین اثرات میں سے ہے اور حقوق پر دست…

  • فروتنی و انکساری

    فروتنی و انکساری حضرت امام جعفر صادق علیہ السلام سے منقول ہے آپ نے فرمایا کہ حضرت دائود علیہ السلام نے خدا نے وحی فرمائی کہ اے دائود و جس طرح تواضع (فروتنی و انکساری) کرنے والے لوگ اللہ سے قریب تر ہیں اسی طرح متکبر لوگ اللہ سے دور تر ہیں ۔ حضرت رسالتمآبؐ …

  • اسم اعظم

     اسم اعظم اس میں شک نہیں کہ خواہش نفس ہی تمام بد عادات کا سرچشمہ ہے دیکھئے خداوند کریم کے اسماء طاہرہ میں سے ہر اسم ، اسم اکبر اور اسم اعظم ہے اور جس کے پاس ایک اسم اعظم بھی ہو وہ صاحب کرامات ہو جاتا ہے لیکن اس کا مطلب یہ ہر گز…

  • زمیندار اور تکبر

    یہ ضروری نہیں کہ ہر زمیندار متکبر ہو کیونکہ ہو سکتا ہے کہ زمیندار بھی ہو اور تکبر کے بجائے انکساری اور فروتنی اپنے اندر رکھتا ہے لیکن چونکہ عموماًزمیندار لوگ تکبر کے موذی مرض میں مبتلا ہوتے ہیں اس لئے حدیث میں ان کا ذکر کر دیا گیا ہے اور زمیندار سے مراد مرلہ…

Got any book recommendations?