anwarulnajaf.com

Mindblown: a blog about philosophy.

  • جہاد اکبر

    جہاد اکبر حضرت رسالتمابؐ سے مروی ہے مضبوط انسان وہ ہے جو اپنے نفس کی عیب جوئی کرے اور مجاہد وہ ہے جو اپنے نفس سے جہاد کرے حضرت امام جعفر صادق علیہ السلام سے مروی ہے کہ حضرت پیغمبرؐ نے ایک لشکر کسی محاذ پر بھیجا جب وہ فاتح ہو کر پلٹا تو آپ…

  • مزید تشریح

    مزید تشریح مقصد یہ ہے کہ ہر انسان فطری طور پر اپنے اندر ہر بری صفت کے اپنانے کی قوت اور جذبہ رکھتا ہے لیکن س کے مقابلہ میں عقل کے پاس اس کا متبادل انتظام بھی خالق فطرت کے فیض عظیم کا مرہون منت ہے بلکہ جس طرح فرمان ہے ۔ و سعت رحمۃ…

  • عقل و جہل کی افواج

    عقل و جہل کی افواج اس میں شک و شبہ کی کوئی گنجائش نہیں کہ عقل انسانی بذات خود رسول باطنی کی حیثیت سے تعمیر کردار کے لئے ہی پیدا ہوئی ہے اور اس کے مقابلہ میں جہالت تخریب کاری کی اصل جڑ ہے پس عقل اوصاف حسنہ اور اخلاق جمیلہ کے ساتھ موزونیت رکھتی…

  • خوف و رجا

    بکثرت احادیث محمدؐ و آل محمد علیہم السلام سے وارد ہیں کہ مومن کا یمان خوف اور رجا کے دونوں پہلوؤں میں ہوتا ہے پس مومن وہ ہے جس کے دل میں جس قدر خوف خدا ہو اسی قدر امید رحمت بھی ہو اگر دل میں خوف ہو اور امید رحمت نہ ہو تب بھی…

  • عقل کی تخریب کاری یا تعمیر کاری

     عقل کی تخریب کاری یا تعمیر کاری انسانی دماغ صفحہ گیتی پر جنم لینے کے بعد ابتدائی طور پر ایک ساکن و جامد چربی نما مادہ کی حیثیت سے کاسہ سر میں محفوظ ہوتا ہے جس میں ایک وقت معین کے بعد حرکت پیدا ہوتی ہے اور اس کے خلیوں میں احساس و شعور کی…

  • بد سے بدنام برا

    *کچھ موڈ فریش کرلو* *خوش طبی وعجیب* *😄😀😄😜بد سے بدنام برا 😀😄😆* *ایک غریب آدمی روزانہ ایک کاغذ پر* *“اے میرے پروردگار مجھے ایک لاکھ روپے بھیج دے”* *لکھ کر ایک غبارے کے ساتھ باندھ دیتا اور آسمان کی طرف اڑا دیتا تھا😜😂* *غبارہ اڑتا ہوا پولیس اسٹیشن کے اوپر سے گذرتا تو پولیس والے…

  • ترکوں کی مکمل آبادی

    #ترکوں کی مکمل آبادی….. دنیا میں موجودہ ترکوں کی آبادی ایک تخمینے کے لحاظ سے 600 ملین (60 کروڑ) سے زائد بتائی جاتی ہے. علامہ ابن خلدون اپنی کتاب میں لکھتے ہیں کہ “ترک دنیا کی سب سے بڑی قوم ہے, ان سے بڑی آبادی کسی دوسری قوم کی نہیں پھیلی۔”(تاریخ ابن خلدون) ترک قوم…

  • خشک آلو بخارے ہڈیوں کو مضبوط بنانے میں مفید قرار

    خشک آلو بخارے ہڈیوں کو مضبوط بنانے میں مفید قرار  خشک آلو بخارے اپنے کھٹے میٹھے ذائقے کے باعث کھانے میں بہت پسند کیے جاتے ہیں، خشک آلو بخارا کھانے میں بہت مزیدار لگتا ہے اور اسے کھانوں میں ذائقے کے لیے بھی استعمال کیا جاتا ہے۔ سائنسدانوں کاکہنا ہے کہ آلو بخارا صحت کے…

  • روس بیک وقت حیران کن اور دل چسپ ملک ہے

    روس بیک وقت حیران کن اور دل چسپ ملک ہے‘ یہ دنیا کے 11 فیصد رقبے پر محیط ہے‘ گیارہ ٹائم زون ہیں‘ ملک کے اندر 9 گھنٹے کی فلائیٹس بھی چلتی ہیں‘ سرحد گیارہ ملکوں سے ملتی ہے‘  یہ جنوب میں جاپان‘ چین‘ شمالی کوریا اور منگولیا سے ملتا ہے‘  درمیان میں سنٹرل ایشیا…

  • متحرک رہیے

    جاپانیوں کو تازہ مچھلیاں بہت پسند ہیں ، لیکن جاپان کے قریب کے پانیوں میں کئی دہائیوں سے زیادہ مچھلی نہیں پکڑی جاتی  لہذا جاپانی آبادی کو مچھلی کھلانے کے لئے ، ماہی گیر کشتیاں بڑی ہوتی گئیں اور پہلے سے کہیں زیادہ دور جانے لگیں –  ماہی گیر جتنا دور گئے ، مچھلیوں کو…

Got any book recommendations?