التماس سورہ فاتحہ برائے والد بزرگوار،جملہ مومنین و مومنات،شھداۓ ملت جعفریہ ، خصوصاً وہ جن کا کوئی سورہ فاتحہ پڑھنے والا نہ ہو۔ یہاں کلک کریں

Search Suggest

اصحاب الیمین | ashab ul yameen
اصحاب الیمین | ashab ul yameen

حضرت مـسـلم کا نقشۂ جنگ

طوعہ نے ایک بار پھر عرض کیا کہ آقا کیا مرنے کا ارادہ ہے؟ تو فرمایا خداکی قسم اس کے سوااورکوئی چارہ نہیں ہے، پس آگ برسانے والی بجلی بن کر تلوار…

ابوثمامہ صائدی

ان کا نام عمروبن عبداللہ تھا اور قبیلہ بنی صائد تھا جو قبیلہ حمدان کی ایک شاخ تھی ، یہ بزرگوار حضرت امیر ؑ کے سرباز شیعوں میں سے تھے۔۔۔ چنانچہ تمام ج…

بابِ اوّل

اُن صحابہ کا ذ کر جو بنی ہاشم سے نہ تھے اور میدانِ کربلا میں درجہ شہادت پر فائز ہوئے :

ابوعمرو نہشلی

ان کے نام میں قدرے اختلاف ہے ۔۔۔ بعض کتب میں حبیب بن عبداللہ نہشلی مذکور ہے اور بعض نے زیاد بن عریب لکھا ہے۔۔۔ اور یہ بھی ممکن ہے کہ دونوں الگ ا…

ابراہیم بن حصین

بعض کتب معتبرہ میں اس بزرگوار کو شہدائے کربلا میں شمار کیا گیا ہے اور اس کا شہدائے کربلا میں ہونا اس سے بھی ثابت ہے کہ حضرت امام حسین ؑ نے آخری…

ایک نامعلوم شخص

مخزن البکا ٔ اور کتاب محرق القلوب ص ۱۵۴ ۔۔۔۔۔ روزِ عاشور جب امام مظلومؑ زخموں سے چور خاکِ کربلا پر تشریف لائے۔۔ عمر سعد نے ایک شخص کو آپ ؑ کا سر تن…

حذیفہ بن اُسید غفاری کا برادر زادہ

اس نیک بخت مجاہد کا نام نہیں مل سکا۔۔۔۔۔ فرسان الہیجا ٔ میں بصائر الدرجات سے منقول ہے حذیفہ بن اُسید غفاری صحابی ذکر کرتا ہے کہ جب امام حسن ؑ معاویہ …

چار یمنی جوان

ان کے نام تفصیل وار نہیں ملے۔۔۔ یہ چاروں معاویہ کی فوج میں تھے، انہیں اپنی جوان کنواری بہن کے حاملہ ہونے کا شک ہوا۔۔۔ پس انہوں نے حضرت امیر ؑ کے…

ادہم بن اُمیہ عبدی

آپ شیعان بصرہ میں سے تھے ۔۔ آپ کا باپ صحابی رسول تھا، اس وقت ماریہ بنت منقذ عبدی کا گھر شیعیانِ بصرہ کے جمع ہونے کی جگہ تھی۔۔ چنانچہ ہر رات شیعیانِ…

ابوالحتوف بن حارث

یہ شخص اور اس کا بھائی سعد بن حارث فوج اشقیا ٔ میں تھے اور خوارج میں شمار ہوتے تھے۔۔ جب امام ؑنے استغاثہ کی آواز بلند فرمائی اور خیمہ ہائے اہل بیت س…

ابوالشعثاء الکندی

اس کانام یزید بن زیاد بن مہاجر ہے اور قبیلہ کندہ کا فردِ فرید ہے، شہسواری اور فن تیر اندازی میں اپنی آپ نظیر تھا اور اپنے دور کا عالم اور محدث تھا۔۔…

اسد کلبی

جب حضرت سید الشہدا ٔ نے آخری استغاثہ بلند کیا تو انصار میں سے جن پندرہ آدمیوں کو نام لے کر پکارا ان میں سے ایک اسد کلبی بھی ہے اور اس سے معلوم ہوتا…

اُمیہ بن سعد طائی

یہ شخص تابعی تھا اور حضرت امیر ؑ کے اصحاب میں سے تھا۔۔۔ شہسوار اور شجاع تھا، اس کا قیام کوفہ میں تھا۔۔ حضرت امیر ؑ کے ہمراہ لڑائیوںمیں خصوصاً جنگ صفی…

اسلم بن عمرو (ترکی غلام)

یہ شخص حضرت امام حسین ؑ کا غلام تھا اس کو آپ ؑ نے امام حسن ؑ کی شہادت کے بعد خرید لیا تھا اور پھر امام زین العابدین ؑ کو بخش دیا تھا۔۔۔ اس کا باپ تُ…

انیس بن معقل اصبحی

ابن شہر آشوب اور دوسرے محققین نے ان کو بھی شہدائے کربلا کی فہرست میں ذکر کیا ہے۔۔۔ انہوں نے بیس سے زیادہ ملاعین کو فی النار کر کے جام شہادت نوش فر…

انس بن حارث کاہلی صحابی

یہ شخص جناب رسالتمآبؐ کے صحابہ میں سے تھے۔۔۔ واقعہ کربلا میں کافی سن رسیدہ تھے، انہوں نے جناب رسالتمآبؐ سے حدیثیں نقل بھی کی ہیں۔۔۔ چنانچہ عسقلانی …

بدر بن رقیط

زیارت رجبیہمیں ان پر بھی سلام کیا گیا ہے۔۔ باقی حالات کہیں نہیں ملتے۔

بریر بن خضیر ہمدانی

یہ بزرگوار قبیلہ ہمدان سے تھے۔۔ کوفہ میں سکونت پذیر تھے۔۔ حضرت سید الشہدأ کے بزرگ ترین صحابہ میں سے ان کا شمار ہوتا ہے، عبادت گزاروں۔۔پرہیزگاروں اور…

بکر بن حی صحابی

’’ اصابہ‘‘ سے منقول ہے کہ بکر بن حی قبیلہ ثعلبہ سے ہے اور اس کو صحبت جناب رسالتمآبؐ کا شرف بھی حاصل ہے اور مروی ہے کہ بکر بن حی ان لوگوں میں سے تھا …

بشر بن عمرو حضرمی

زیارت ناحیہ مقدسہ میں اس پر بھی سلام وارد ہے اور جب امام حسین ؑ نے اس کو چھوڑ کر چلے جانے کی اجازت دی تھی تو اس نے جواب میں عرض کیا تھا کہ مجھے جنگلی…