التماس سورہ فاتحہ برائے والد بزرگوار،جملہ مومنین و مومنات،شھداۓ ملت جعفریہ ، خصوصاً وہ جن کا کوئی سورہ فاتحہ پڑھنے والا نہ ہو۔ یہاں کلک کریں

Search Suggest

لمعۃ الانوار فی عقائد الابرار

اشعری عقیدہ میں غلطی کیف دوسری بنیاد

وہ یہ کہ چونکہ تمام چیزیں اللہ کی ملکیت ہیں اور تمام اشیا ءکا خالق وہی ہے تو بندوں کے افعال کا خالق بھی اللہ ہے لہذا خیرو شر کے تمام افعال اسی کی تخل…

اشعری عقیدہ میں غلطی کی بنیا د

اشعری عقیدہ میں حسن اور قبح کے نہ ماننے کی دو وجہیں ہیں ایک وجہ سے افعال خالق یعنی وہ کہتے ہیں کہ تمام کائنات میں ہر طرح کے تصرفات کا اللہ کو اختیار …

اسلامی قواعد عقل کے مطابق ہیں

وہ لوگ عقل کے اندھے ہیں جنہوں نے حسن و قبح کا انکار کر کے عدل کی   شریعت کو للکاراا جب ہم ثابت کر چکے ہیں کہ عقل اشیا کے حسن   و قبح کو جانتا ہے اور …

اشعری نظریہ کی غلطی

عقل جب افعال کاجائزہ لے خواہ وہ افعال کسی سےصدور پذیر ہوں او ر خارجی جہات و اعتبارات سے قطع نظر کر لی جائے تاہم کوئی فعل ان حالتوں سے خالی نہ ہو گا ت…

حیوان وا نسان میں فرق واضح اور عقل کا اثبات

عام حیوانات کو دیکھئیے باوجود کثرت اور صنفی و نوعی باہمی اختلافات کے اس بات میں سب کےسب برابر ہیں کہ وہ اپنی پرانی روایات پرانی عادات اور پرانی وضع پ…

افعال کا حسن و قبح عقلی ہے

تمام اصحاب عقل و ارباب دانش مذکورہ بالا عقیدہ سے لے کر زا رہیں اور اہل اسلام کے متعدد گروہ باوجود باہمی و کلی و جزی اختلافات کے عقیدہ مذکورہ کے بطلان…

اشعری عقیدہ میں حسن و قبح کی نفی

اعتقادی طور پر تو اشعری بھی اللہ کے عد ل کے ویسے ہی قائل ہیں جس طرح باقی سب مسلمان لیکن جس مسئلہ کی بناپر اشاعرہ کے مذہب میں خدا کے عدل کی نفی لازم ا…

ترک عدل کے مضرات

الدین اولا سلام میں علامہ کا شف الغطاءاعلی اللہ مقامہ تحریر فرماتےہیں ابن طبا طبا فخری نے کتاب آداب سلطانیہ میں ذکر کیا ہے کہ بلا کوخان تاتاری مجوسی…

عدل اعتقادی

خداوند کریم کی دلیل اثبات و دلیل توحید سے تو یہ واضح ہو گیا ہے کہ وہ تمام صفات کمال کا جامع ہے اور چونکہ عدل بھی صفات میں سے ایک صفت ہے بلکہ یہ صفت ت…

حقوق الناس میں عدل کامیزان

یعنی وہ حقوق جو مخلوق پر عائد ہوتے ہیں اور یہ اس قدر زیادہ ہیں کہ جزئیات تو بجائے خود ان کے کلیات کو شمار کرنا بھی مشکل ہے اور حق یہ ہے کہ ان کی تفصی…

تقوی کی حقیقت

جب اللہ کو اپنا حقیقی مولا تسلیم کرلیا جائے توتقوی کی حقیقت خو د بخود واضح ہو جاتی ہے کہ ذات و نفس عقل و حس آنکھ اور کان منہ اور زبان بلکہ سرتاپا جم…

شرک جلی اور شرک خفی

شرک جلی کا معاملہ توبہت واضح ہے کہ امور تکوینیہ خلق و رزق و موت   و حیات اور تدبیر و تقدیر و غیرہ معاملات میں کوئی بھی اللہ کاشریک نہیں نہ پہلے سے او…

حقوق اللہ میں عدل کامیزان

مصر کی گورنری سونپنے کے بعد مالک اشتر کو بطوردستور العمل کے ایک عہد نامہ میں ارشاد فرمایا اللہ سے تقوی اختیار کرو اس کی اطاعت کو ہر امر پر ترجیح دو ا…

حقوق نفسیہ میں عدل کا میزان

ایک خطبہ میں آپ ایک عبد کی صفت بیان کررہے ہیں جس کو خُدا نے اپنی نفسی اصلاح کی توفیق دی وہ شخص جواپنے نفس پر عدل کو ضروری قرار دے پس اسکا پہلا عدل یہ…

اصول عدل

عدل وانصاف سے وابستگی اوراس کے میزان کو قائم کرنایا اسکے اصول کا اجراء حقوق کی معرفت پر موقوف ہے اورچونکہ حقوق بہت کچھ ہیں ان کا شمار چنداں آسان بھی …

عدل عملی

عدل کا معنی ہے ہر شءکو اپنے موزوں مقام پر رکھنا اور حق دار   کو حق دینا عدل مخلوق کے درمیان اللہ کا میزان ہے ۔عدل ہی کی بدولت آسمان وزمین کو بقاء حاص…

چوتھا با ب - عدل کا بیان

عقیدہ عدل کے دو پہلوہیں اور اس اصل کے دو رخ ہیں ۔ایک یہ کہ اللہ کے عدل کا اعتقاد ہو اور دوسرے یہ کہ اللہ کے دین میں اور مقام عمل میں عدل کو میزان قرا…

خدا کاجسم ہونا باطل ہے

خدا کے تجسم کا بطلان خداوجب یہ ثابت ہواکہ وہ مبدا المبادی اور علت اللعل ہے تو اسمیں تمام کمال کی صفات کا ہونا اوراس سے تمام صفات نقص کا دور ہونا خو…

توحید صفات - اللہ کی کنہ ذات کا علم ناممکن ہے

توحید صفات یعنی وہ تمام صفات کمال کا جامع ہے اور تمام صفات اس کی عین ذات ہیں اگر صفات کو اس کی ذات سے الگ مانا جائے تو تعدد احتیاج لازم آئے گا اورا…

توحید ذات

یعنی خداوندی قدوس جو مبداء جمیع خلائق ہے وہ واحد اور ہر لحاظ سے بسیط ہے اس کی کوئی جُز نہیں نہ تحلیلی نہ ترکیبی ۔نہ خارجی نہ ذہنی تمام موجودات کو اس …