Surah Infitar PDF – Read Online, Sura Al-Infitar Translation and Transliteration, Al-Infitar Sharif Arabic, Urdu
Surah Al-Infitar is a significant chapter of the Quran with deep meaning and spiritual significance. You can read Surah Al-Infitar online and access the PDF version, which includes translations in Arabic, English, and Urdu. Delve into the profound message and teachings of this surah.
Surah Al-Infitar PDF Download | سورة الإنفطار (82) ۔ پی ڈی ایف
Surah Al-Infitar Listen Audio | سورة الإنفطار (82) ۔ سماعت فرمائیں
Your browser does not support the audio element.
Surah Al-Infitar – Video | سورة الإنفطار ۔ ویڈیو
(Arabic Text)Surah Al-Infitar – Read Online | سورة الإنفطار ۔ عربی تحریر
بِسْمِ اللّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ
إِذَا السَّمَاء انفَطَرَتْ (1) وَإِذَا الْكَوَاكِبُ انتَثَرَتْ (2) وَإِذَا الْبِحَارُ فُجِّرَتْ (3) وَإِذَا الْقُبُورُ بُعْثِرَتْ (4) عَلِمَتْ نَفْسٌ مَّا قَدَّمَتْ وَأَخَّرَتْ (5) يَا أَيُّهَا الْإِنسَانُ مَا غَرَّكَ بِرَبِّكَ الْكَرِيمِ (6) الَّذِي خَلَقَكَ فَسَوَّاكَ فَعَدَلَكَ (7) فِي أَيِّ صُورَةٍ مَّا شَاء رَكَّبَكَ (8) كَلَّا بَلْ تُكَذِّبُونَ بِالدِّينِ (9) وَإِنَّ عَلَيْكُمْ لَحَافِظِينَ (10) كِرَامًا كَاتِبِينَ (11) يَعْلَمُونَ مَا تَفْعَلُونَ (12) إِنَّ الْأَبْرَارَ لَفِي نَعِيمٍ (13) وَإِنَّ الْفُجَّارَ لَفِي جَحِيمٍ (14) يَصْلَوْنَهَا يَوْمَ الدِّينِ (15) وَمَا هُمْ عَنْهَا بِغَائِبِينَ (16) وَمَا أَدْرَاكَ مَا يَوْمُ الدِّينِ (17) ثُمَّ مَا أَدْرَاكَ مَا يَوْمُ الدِّينِ (18) يَوْمَ لَا تَمْلِكُ نَفْسٌ لِّنَفْسٍ شَيْئًا وَالْأَمْرُ يَوْمَئِذٍ لِلَّهِ (19)
(Urdu Text)Surah Al-Infitar – Read Online | سورة الإنفطار ۔ اردو تحریر
جب آسمان پھٹ جائے گا ﴿١﴾ اور جب ستارے ٹوٹ کر گریں گے ﴿٢﴾ اور جب سمندروں کو جاری کرکے ملا دیا جائے گا ﴿٣﴾ اور جب قبروں سے مُردوں کو اٹھایا جائے گا ﴿٤﴾ جان لے گا انسان جو اس نے آگے بھیجا اور جو پیچھے چھوڑ آیا ﴿٥﴾ اے انسان تجھے کس چیز نے مغرور کردیا ہے اپنے رب کریم کے ساتھ ﴿٦﴾ جس نے تجھے پیدا کیا درست کیا پس معتدل جسم عطا کیا ﴿٧﴾ جس صورت میں چاہا تجھے مرکب کیا ﴿٨﴾ آگاہ ہو بلکہ تم قیامت کو جھٹلاتے ہو ﴿٩﴾ اور تحقیق تمہارے اوپر (اعمال کی) حفاظت کرنے والے ﴿١٠﴾ مکرم لکھنے والے (موجود ہیں) ﴿١١﴾ وہ جانتے ہیں جو تم کرتے ہو ﴿١٢﴾ تحقیق نیک لوگ نعمتوں میں ہوں گے ﴿١٣﴾ اور تحقیق فاجر لوگ دوزخ میں ہوں گے ﴿١٤﴾ تاپیں گے اس کو قیامت کے دن ﴿١٥﴾ کہ وہ اس سے غائب نہ ہوں گے ﴿١٦﴾ اور تجھے کیا معلوم کہ قیامت کا دن کیا ہے؟ ﴿١٧﴾ پھر تجھے کیا خبر کہ قیامت کا دن کیا ہے؟ ﴿١٨﴾ وہ دن ہے جس دن کوئی کسی کے لئے کسی چیز کا مالک نہ ہوگا اور معاملہ مکمل طور پر اللہ کے سپرد ہوگا ﴿١٩﴾

.jpg)
Leave a Reply