Surah Mursalat Read Online PDF MP3 Translation Tafseer Al-Mursalaat Sharif Arabic English Urdu | سورة المرسلات (77)
Surah Mursalat PDF | سورة المرسلات (77)۔ پی ڈی ایف
Surah Mursalat Arabic Text | سورة المرسلات (77) عربی
الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ
عُرْفًا (1) فَالْعَاصِفَاتِ عَصْفًا (2) وَالنَّاشِرَاتِ نَشْرًا (3) فَالْفَارِقَاتِ فَرْقًا (4) فَالْمُلْقِيَاتِ ذِكْرًا (5) عُذْرًا أَوْ نُذْرًا (6)
إِنَّمَا تُوعَدُونَ لَوَاقِعٌ (7) فَإِذَا
النُّجُومُ طُمِسَتْ (8) وَإِذَا السَّمَاء
فُرِجَتْ (9) وَإِذَا الْجِبَالُ نُسِفَتْ (10) وَإِذَا الرُّسُلُ أُقِّتَتْ (11) لِأَيِّ يَوْمٍ أُجِّلَتْ (12) لِيَوْمِ الْفَصْلِ (13)
وَمَا أَدْرَاكَ مَا يَوْمُ الْفَصْلِ (14)
وَيْلٌ يَوْمَئِذٍ لِّلْمُكَذِّبِينَ (15)
أَلَمْ نُهْلِكِ الْأَوَّلِينَ (16) ثُمَّ
نُتْبِعُهُمُ الْآخِرِينَ (17) كَذَلِكَ
نَفْعَلُ بِالْمُجْرِمِينَ (18) وَيْلٌ
يَوْمَئِذٍ لِّلْمُكَذِّبِينَ (19) أَلَمْ
نَخْلُقكُّم مِّن مَّاء مَّهِينٍ (20)
فَجَعَلْنَاهُ فِي قَرَارٍ مَّكِينٍ (21)
إِلَى قَدَرٍ مَّعْلُومٍ (22) فَقَدَرْنَا
فَنِعْمَ الْقَادِرُونَ (23) وَيْلٌ
يَوْمَئِذٍ لِّلْمُكَذِّبِينَ (24) أَلَمْ
نَجْعَلِ الْأَرْضَ كِفَاتًا (25) أَحْيَاء
وَأَمْوَاتًا (26) وَجَعَلْنَا فِيهَا
رَوَاسِيَ شَامِخَاتٍ وَأَسْقَيْنَاكُم مَّاء فُرَاتًا (27)
وَيْلٌ يوْمَئِذٍ لِّلْمُكَذِّبِينَ (28)
انطَلِقُوا إِلَى مَا كُنتُم بِهِ تُكَذِّبُونَ (29)
انطَلِقُوا إِلَى ظِلٍّ ذِي ثَلَاثِ شُعَبٍ (30)
لَا ظَلِيلٍ وَلَا يُغْنِي مِنَ اللَّهَبِ (31)
إِنَّهَا تَرْمِي بِشَرَرٍ كَالْقَصْرِ (32)
كَأَنَّهُ جِمَالَتٌ صُفْرٌ (33) وَيْلٌ
يَوْمَئِذٍ لِّلْمُكَذِّبِينَ (34) هَذَا
يَوْمُ لَا يَنطِقُونَ (35) وَلَا يُؤْذَنُ
لَهُمْ فَيَعْتَذِرُونَ (36) وَيْلٌ
يَوْمَئِذٍ لِّلْمُكَذِّبِينَ (37) هَذَا
يَوْمُ الْفَصْلِ جَمَعْنَاكُمْ وَالْأَوَّلِينَ (38)
فَإِن كَانَ لَكُمْ كَيْدٌ فَكِيدُونِ (39)
وَيْلٌ يَوْمَئِذٍ لِّلْمُكَذِّبِينَ (40)
إِنَّ الْمُتَّقِينَ فِي ظِلَالٍ وَعُيُونٍ (41)
وَفَوَاكِهَ مِمَّا يَشْتَهُونَ (42) كُلُوا
وَاشْرَبُوا هَنِيئًا بِمَا كُنتُمْ تَعْمَلُونَ (43)
إِنَّا كَذَلِكَ نَجْزِي الْمُحْسِنينَ (44)
وَيْلٌ يَوْمَئِذٍ لِّلْمُكَذِّبِينَ (45)
كُلُوا وَتَمَتَّعُوا قَلِيلًا إِنَّكُم مُّجْرِمُونَ (46)
وَيْلٌ يَوْمَئِذٍ لِّلْمُكَذِّبِينَ (47)
وَإِذَا قِيلَ لَهُمُ ارْكَعُوا لَا يَرْكَعُونَ (48)
وَيْلٌ يَوْمَئِذٍ لِّلْمُكَذِّبِينَ (49)
فَبِأَيِّ حَدِيثٍ بَعْدَهُ يُؤْمِنُونَ (50) ( الجزء الثلاثون )
Surah Mursalat Urdu Text | سورة المرسلات (77) اردو
اللہ کے نام سے جو رحمن ورحیم ہے (شروع کرتاہوں )
ان کی قسم جن کو پے در پے بھیجا گیا ﴿١﴾ ان تیز ہواؤں کی قسم جو نہایت تیزی سے چلیں ﴿٢﴾ ان کی قسم جو پھیلائیں اور منتشر کریں ﴿٣﴾ پس ایک کو دوسری سے جدا کریں ﴿٤﴾ پس ذکر کا االقاء کریں ﴿٥﴾ از قبیل عذار ہو یا انذار ہو ﴿٦﴾ بجز اس کے نہیں جس کا تم سے وعدہ کیا گیا ہے وہ ضرور واقع ہوگا ﴿٧﴾ جب ستارے بے نور ہوں گے ﴿٨﴾ اور جب آسمان پھٹ جائے گا ﴿٩﴾ اور جب پہاڑے اکھاڑے جائیں گے ﴿١٠﴾ اور جب رسولوں کو وقت معین پر جمع کیا جائے گا ﴿١١﴾ کہ کس دن کے لئے ان کو مہلت دی گئی تھی؟ ﴿١٢﴾ فیصلہ کے دن کے لئے ﴿١٣﴾ تمہیں کیا معلوم فیصلہ کا دن کیا ہے؟ ﴿١٤﴾ ویل ہے اس دن جھٹلانے والوں کے لئے ﴿١٥﴾ کیا ہم نے پہلے لوگوں کو ہلاک نہیں کیا ﴿١٦﴾ پھر بعد والوں کو ان کے پیچھے چلاتے ہیں ﴿١٧﴾ مجرمین کے ساتھ ہم اسی طرح سلوک کرتے ہیں ﴿١٨﴾ ویل ہے اس دن جھٹلانے والوں کے لئے ﴿١٩﴾ کیا تم کو ہم نے حقیر پانی سے پیدا نہیں کیا؟ ﴿٢٠﴾ پس اس کو ٹھہرایا باامن قرار گاہ میں ﴿٢١﴾ایک مقررہ وقت تک ﴿٢٢﴾ پس ہم اس پر قادر ہوئے اور ہم خوب قادر ہیں ﴿٢٣﴾ویل ہے اس دن جھٹلانے والوں کے لئے ﴿٢٤﴾ کیا ہم نے زمین کو تمہارا مسکن نہیں بنایا؟ ﴿٢٥﴾ زندوں اور مردوں کے لئے ﴿٢٦﴾ اور اس میں ہم نے اونچے پہاڑ پیدا کردیئے اور ہم نے میٹھے پانی سے تم کو سیراب کیا ﴿٢٧﴾ ویل ہے اس دن جھٹلانے والوں کے لئے ﴿٢٨﴾ (کہا جائے گا) جاؤ اس آگ کی طرف جس کو جھٹلاتے تھے ﴿٢٩﴾ جاؤ ایسے سائے کی طرف جس کی تین شاخیں ہیں ﴿٣٠﴾ کہ نہ تو وہ ڈھانپے گا اور نہ شعلوں کی گرمی سے بچائے گا ﴿٣١﴾ اور وہ چنگاریاں پھینکے گا جو محلات کی طرح بڑی ہوں گی ﴿٣٢﴾ کہ وہ سیاہ اونٹنیاں معلوم ہوں گی ﴿٣٣﴾ ویل ہے اس دن جھٹلانے والوں کے لئے ﴿٣٤﴾ یہ وہ دن ہوگا کہ وہ نہ بول سکیں گے ﴿٣٥﴾ اور نہ ان کو عذر خواہی کی اجازت ملے گی ﴿٣٦﴾ ویل ہے اس دن جھٹلانے والوں کے لئے ﴿٣٧﴾ (کہا جائے گا) یہ فیصلہ کا دن ہے ہم نے تم کو جمع کیا ہے اور پہلے لوگوں کو بھی ﴿٣٨﴾ پس اگر تمہارے پاس کوئی بچنے کی تجویز ہے تو وہ تجویز کرو ﴿٣٩﴾ ویل ہے اس دن جھٹلانے والوں کے لئے ﴿٤٠﴾ تحقیق متقی لوگ پسندیدہ سایوں ﴿٤١﴾ اور چشموں اور میووں میں ہوں گے ﴿٤٢﴾ (ان کو کہا جائے گا) کہ کھاؤ اور پیو تمہیں خوشگوار ہو بوجہ اس کے جو تم عمل کرتے تھے (دنیا میں) ﴿٤٣﴾ ہم اسی طرح احسان کرنے والوں کو بدلہ دیتے ہیں ﴿٤٤﴾ ویل ہے اس دن جھٹلانے والوں کے لئے ﴿٤٥﴾ (ان کو کہو) کہ کھاؤ اور فائدہ اٹھاؤ تھوڑے دن کیونکہ تم لوگ مجرم ہو ﴿٤٦﴾ ویل ہے اس دن جھٹلانے والوں کے لئے ﴿٤٧﴾ اور جب ان کو کہا جائے کہ رکوع کرو تو وہ رکوع نہیں کرتے ﴿٤٨﴾ ویل ہے اس دن جھٹلانے والوں کے لئے ﴿٤٩﴾ پس اس قرآن کے بعد کس بات پر وہ ایمان لائیں گے ﴿٥٠﴾
Surah Mursalat English Text | سورة المرسلات (77) انگریزی
In the name of Allah, Most Gracious, Most Merciful.
- By the (Winds) sent forth one after another (to mans profit);
- Which then blow violently in tempestuous Gusts,
- And scatter (things) far and wide;
- Then separate them, one from another,
- Then spread abroad a Message,
- Whether of Justification or of Warning;-
- Assuredly, what ye are promised must come to pass.
- Then when the stars become dim;
- When the heaven is cleft asunder;
- When the mountains are scattered (to the winds) as dust;
- And when the messengers are (all) appointed a time (to collect);-
- For what Day are these (portents) deferred?
- For the Day of Sorting out.
- And what will explain to thee what is the Day of Sorting out?
- Ah woe, that Day, to the Rejecters of Truth!
- Did We not destroy the men of old (for their evil)?
- So shall We make later (generations) follow them.
- Thus do We deal with men of sin.
- Ah woe, that Day, to the Rejecters of Truth!
- Have We not created you from a fluid (held) despicable?-
- The which We placed in a place of rest, firmly fixed,
- For a period (of gestation), determined (according to need)?
- For We do determine (according to need); for We are the best to determine (things).
- Ah woe, that Day! to the Rejecters of Truth!
- Have We not made the earth (as a place) to draw together.
- The living and the dead,
- And made therein mountains standing firm, lofty (in stature); and provided for you water sweet (and wholesome)?
- Ah woe, that Day, to the Rejecters of Truth!
- (It will be said:) “Depart ye to that which ye used to reject as false!
- “Depart ye to a Shadow (of smoke ascending) in three columns,
- “(Which yields) no shade of coolness, and is of no use against the fierce Blaze.
- “Indeed it throws about sparks (huge) as Forts,
- “As if there were (a string of) yellow camels (marching swiftly).”
- Ah woe, that Day, to the Rejecters of Truth!
- That will be a Day when they shall not be able to speak.
- Nor will it be open to them to put forth pleas.
- Ah woe, that Day, to the Rejecters of Truth!
- That will be a Day of Sorting out! We shall gather you together and those before (you)!
- Now, if ye have a trick (or plot), use it against Me!
- Ah woe, that Day, to the Rejecters of Truth!
- As to the Righteous, they shall be amidst (cool) shades and springs (of water).
- And (they shall have) fruits,- all they desire.
- “Eat ye and drink ye to your hearts content: for that ye worked (Righteousness).
- Thus do We certainly reward the Doers of Good.
- Ah woe, that Day, to the Rejecters of Truth!
- (O ye unjust!) Eat ye and enjoy yourselves (but) a little while, for that ye are Sinners.
- Ah woe, that Day, to the Rejecters of Truth!
- And when it is said to them, “Prostrate yourselves!” they do not so.
- Ah woe, that Day, to the Rejecters of Truth!
- Then what Message, after that, will they believe in?



Leave a Reply