تفسیر میں موجود ” ڈ ” سے شروع ہونے والے موضوعات | تفسیر انوار النجف جلد 15 | tafseer anwar ul najaf jild 15 | shia books online
ڈاکو: ڈاکو کی سز ا (ج۵ص ۵۹)
٭ سورہ عَمَّ یَتَسَائَ لُوْنَ کی تلاوت کرنے
والا چوروں اور ڈاکووں سے محفوظ رہے گا (ج۴۱ص ۱۶۱)
ڈھول: مروی ہے کہ بنی اسرائیل گوسالہ کو
درمیان میں کھڑا کر کے اس کے ارد گرد ناچتے،کودتے اور ڈھول باجے بجاتے تھے (ج۹ص
۶۹۱)
ڈر: جس کے دل میں اللہ کا ڈر ہو اسے اعمال
حسنہ کی بجا آوری میں سستی نہیں کرنی چاہیے (ج۱۱ص۷۶)
