رباعی — مٹ گئے آپ مٹاونڑ والے نام علی کیوں مٹے
تے غبار کیویں
چودھویں مجلس بِسْمِ اللّٰہِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِیْمِ مَا خَلَقْتُ الْجِنَّ وَ الْاِنْسَ اِلَّا لِیَعْبُدُوْنَ جب بھی اس موضوع پر بیان جاری کیا جائے تو لوگ کہتے ہیں یہ موضوع خشک ہے اوراس موضوع پر بیان کرنے سے مجلس میں خشکی آجاتی ہے؟ اگر ایسا صحیح ہے تو پھر قرآن خشک۔۔ نبوی فرمان خشک۔۔ اوردین سارے کا…
بِسْمِ اللّٰہِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِیْمِ — مَا خَلَقْتُ الْجِنَّ وَ الْاِنْسَ اِلَّا لِیَعْبُدُوْنَ میں نے نہیں پیدا کیا جنوں اور انسانوں کو مگر عبادت کیلئے، جس کیلئے کوئی کام کیا جائے وہ اس کام کی غرض بن جاتی ہے اور غرض صاحب غرض میں موجب تکمیل ہوتی ہے۔۔۔ نیز صاحب الغرض مجنون کا مقولہ بھی مشہور ہے…
بِسْمِ اللّٰہِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِیْمِ — مَا خَلَقْتُ الْجِنَّ وَ الْاِنْسَ اِلَّا لِیَعْبُدُوْنَ عقل کا تقا ضا ہے کہ ہر ناقص کامل کے آگے جھکے اور ہر ادنیٰ اعلیٰ کی اطاعت کرے۔۔ پس اس لحاظ سے خالق اکبر کے سامنے جھکنا تو عقل کا بدیہی فیصلہ ہے ترتیب خلق میں ملاحظہ کیجئے کہ کس طرح ادنیٰ اپنے…
ہم ایام کو لوگوں میں بدل بدل کرلاتے ہیں۔۔۔ یعنی انفرادی اوراجتماعی طور پر ہم تبدیلیاں لاتے رہتے ہیں مثلاً انفرادی طور پر کبھی افلاس۔۔ کبھی دولت۔۔ کبھی خوشی۔۔ کبھی غمی۔۔ کسی وقت تندرستی۔۔ کسی وقت بیماری، اس کے علاوہ پہلے بچپن پھر جوانی آخر میں ضعیفی جیسی تبدیلیاں تاکہ انسان ان بدلتے ہوئے حالات…
بِسْمِ اللّٰہِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِیْمِ — مَا خَلَقْتُ الْجِنَّ وَ الْاِنْسَ اِلَّا لِیَعْبُدُوْنَ عبد وہ ہے جس کے اندر اپنے مالک کے فرامین کا اثر اور اس کے وجود پر معبود کی تجلیات کا پر تو ہو۔۔۔ اور یقین جانئے کہ خدا وند کریم کے اسمائے عظمی اور صفاتِ علیا میں سے ایک اسم اعظم یا ایک…
(یہ مجلس دوبئی قبرستان میں پڑھی گئی) جو آلِ محمد کی محبت پر مرا وہ شہید ہوا۔۔ جو بھی محبت ِآلِ محمد پر مرا وہ بخشا ہوا مرا۔۔ جو آلِ محمد کی محبت پر مرا وہ کامل الایمان ہوکے مرا۔۔ جو آلِ محمد کی محبت پر مرتا ہے اس کی قبر ملائکہ ٔرحمت کی زیارت…