Similar Posts
منحج بن سہم
یہ شخص حضرت سید الشہدأ کا غلام تھا زیارت رجبیہ وناحیہ میں اس پرسلام واردہے۔ ’’ربیع الابرار۔۔زمحشری‘‘ سے مروی ہے کہ حضرت امام حسین ؑنے نوفل بن حارث سے ایک کنیز خریدی تھی جس کا نام حُسنیہ تھا ااور آپ ؑ نے اس کی شادی سہم نامی ایک شخص سے کردی تھی اوراس سے منحج…
قاسم بن حبیب ازدی
یہ شخص کوفہ سے سعد کی فوج میں شامل ہو کر نکلا اور کربلا میںپہنچ کر امام حسین ؑ کی فوج میںشامل ہو گیا اور روز عاشور حملہ اولیٰ میںشہید ہو ا،زیارت ناحیہ ورجیہ میں اس پر بھی سلام وارد ہے۔
مسعود بن حجاج
زیارت ناحیہ ورجبیہ میں ا س پر سلام وارد ہے۔۔ یہ شخص مشہور شیعیانِ علی ؑ میں سے تھا اپنے بیٹے عبدالرحمن کے ساتھ واردِ کربلاہوا اورحملہ اولیٰ میں شہید ہوا۔
یزید بن حصین مشرقی
مشرق قبیلہ ہمدان کی ایک شاخ ہے، جب امام حسین ؑ اورآپ ؑ کے انصار اصحاب وعیال پر پیاس کا غلبہ ہوا تو اس نے امام ؑ سے اجازت طلب کی کہ پانی کے موضوع پر ابن سعد سے گفتگو کرنا چاہتاہوں، آپ ؑ نے اجازت دی یہ شخص زہدو تقویٰ میں مقام بلند رکھتاتھا،…
ایمان محمد بن حنفیہ
یہ واقعہ اکثر کتب سیرمیں مذکورہے آقا شیخ ذبیح محلاتی نے ’’فرسان الہیجا‘‘ میں اس کو بروایت ابن الحدید سعید بن جبیر سے نقل کیا ہے کہ ایک مرتبہ عبداللہ بن زبیر نے مکہ میں خطبہ پڑھا اوراس میں حضرت امیرالمومنین ؑ پر سبّ کیا؟ جب محمد بن حنفیہ کے کانو ں میں یہ خبر…
عبداللہ بن یقطر
امام حسین ؑ کے اصحاب میں سے اس کا شمار ہے اورزیارت رجبیہ میں اس پر سلام بھی وارد ہے، یقطر جناب رسالتمآبؐ کا خادم تھا اوراس کی زوجہ میمونہ حضرت امیرالمومنین ؑ کے گھر میں رہتی تھی، جب حضرت امام حسین ؑ پیداہوئے تو ان سے تین دن بعد عبداللہ بن یقطر پیداہوا اسی…
