قاسم بن حبیب ازدی
حسین ؑ کی فوج میںشامل ہو گیا اور روز عاشور حملہ اولیٰ میںشہید ہو ا،زیارت ناحیہ
ورجیہ میں اس پر بھی سلام وارد ہے۔
(۱) انس بن حارث کاہلی (۲)بکر بن حی ثعلبی (۳)جابر بن عروہ غفاری (۴)جنادہ بن حارث انصاری (۵) جنادہ بن بنہان (۶)حبیب بن مظاہر اسدی (۷) ربیعہ بن خوط (۸)زاہربن عمرواسلمی (۹)زیادبن عریب ہمدانی (۱۰) سعد بن حارث (۱۱)شبیب بن عبداللہ بن حارث (۱۲)عبدالرحمن بن عبدربہ انصاری (۱۳)عبدالرحمن الارحبی (۱۴)عقبہ بن صلت جہنی (۱۵)…
زیارت ناحیہ مقدسہ میں اس پر سلام وارد ہے۔۔۔ بنی المدینہ جو قبیلہ قلب کی ایک شاخ تھے سالم ان کا غلام تھا اور انہوں نے اس کو آزاد کر دیا تھا، یہ شیعانِ کوفہ میں سے تھا جب حضرت مسلم کوفہ میں تشریف لائے تو یہ ان کی بیعت میں داخل ہوا جب حضرت…
یہ شخص نامی گرامی بہادر۔۔شہسوار اورمرد میدان تھااورشیعان امیرالمومنین ؑ میں ممتاز فرد تھا، جنگ جمل وصفین ونہروان میں شاہِ ولایت کے ہمرکاب رہا، کوفہ میں حضرت مسلم کی طرف سے لوگوں کی بیعت لیا کرتاتھا، حضرت مسلم نے قبیلہ کندہ وربیعہ کی ۴/۱ فوج کا اس کو سپہ سالار مقررفرمایا تھا جب حضرت مسلم…
یہ کوفہ کا باشندہ تھا۔۔۔ نہایت بہادر اور شہسوار تھا۔۔۔ جب حضرت مسلم ؑ کوفہ میں تشریف لائے تو یہ بھی ان کی بیعت میں داخل ہوا، لیکن جب کوفیوں نے بے وفائی کا مظاہرہ کیا تو یہ اپنی قوم میں چھپا رہا اور امام حسین ؑ کی ورودِ کربلا کی اطلاع ملی تو ابن…
عبداللّٰہ بن زبیر اور محمد بن حنفیہ یہ واقعہ اکثر کتب سیرمیں مذکورہے آقا شیخ ذبیح محلاتی نے ’’فرسان الہیجا‘‘ میں اس کو بروایت ابن الحدید سعید بن جبیر سے نقل کیا ہے کہ ایک مرتبہ عبداللہ بن زبیر نے مکہ میں خطبہ پڑھا اوراس میں حضرت امیرالمومنین ؑ پر سبّ کیا؟ جب محمد بن…
یہ شخص حضرت امیر ؑ کے اصحاب میں سے تھا اورجنگ صفین میں بھی حضرتؑ کے ہمرکاب بھی تھا، نیز آپ ؑ کے دورِخلافت میں حلاس کوفہ کے انتظامیہ پولیس کا انچارج تھا، یہ اپنے بھائی نعمان کے ساتھ عمر بن سعد کے لشکر میں داخل ہوکروارد کربلاہوتھا لیکن جب دیکھا کہ ابن سعد نے…