وہ پانچ طریقے جن سے آپ معیاری فیصلے کر پاتے ہیں | wo panch tareeky jin sy ap mayari faisly ker paty hein
وہ پانچ طریقے جن سے آپ معیاری فیصلے کر پاتے ہیں | wo panch tareeky jin sy ap mayari faisly ker paty hein
· وقت لیجئے ! فیصلہ لینے سے پہلے وقت لیجئے پھر اپنی رائے یا فیصلہ کا اظہار کریں
· نفع نقصان دیکھیے ! جو بھی فیصلہ ہے اس کا نفع نقصان جانچ لیں کہ اگر فائدہ ہوا تو کتنا ہوگا اگر نقصان ہوا تو کتنا ہوگا۔
· دعا کیجئیے! دعا انتہائی ناگزیر جزو ہے ، آپ کے فیصلےآپ کی ذات، خاندان، ملازمت، جسمانی، ذہنی اور روحانی صحت پر برائے راست اثر انداز ہوتے ہیں، لہذا دعا کیجیے!