آیت تائید
وَاِنْ يُّرِيْدُوٓا اَنْ يَّخْدَعُوْكَ فَاِنَّ حَسْبَكَ اللّـٰهُ ۚ هُوَ الَّـذِىٓ اَيَّدَكَ بِنَصْرِهٖ سورہ انفال آیت 62 وہ اللہ جس نے تیری تائید اپنی مدد سے اور
مومنین کے ذریعہ سے کی ہے
وَاِنْ يُّرِيْدُوٓا اَنْ يَّخْدَعُوْكَ فَاِنَّ حَسْبَكَ اللّـٰهُ ۚ هُوَ الَّـذِىٓ اَيَّدَكَ بِنَصْرِهٖ سورہ انفال آیت 62 وہ اللہ جس نے تیری تائید اپنی مدد سے اور
مومنین کے ذریعہ سے کی ہے
اس کا مسجد اقصٰی کہا جاتا ہے مقدس کا تلفظ عام طور پر دال مشدد سے ہوتاہے مقدس لیکن اگر میم پر زبر قاف کو ساکن اور دال پر زبر ہو تو تلفظ درست رہے گا یعنی مقدس ترکیبی لحاظ سے مصدر میمی مضاف الیہ ہوگا اور معنی ہوگا پاک رہنے کی جگہ یا تقدس…
يَـٰٓأَيُّهَا ٱلَّذِينَ ءَامَنُوٓا۟ أَطِيعُوا۟ ٱللَّهَ وَأَطِيعُوا۟ ٱلرَّسُولَ وَأُو۟لِى ٱلْأَمْرِ مِنكُمْ (سورہ نسآء آیت 51 ) اے ایمان والو اللہ کی اطاعت کرو اور رسول واولوالامر کی اطاعت کروفخرالدین رازی نے تفسیر کبیر میں کہاہے کہ اس مقام پر خدا نے اولوالامر کی مطلق طور پر اطاعت کا حکم دیاہے پس اس سے ثابت ہواکہ اولوالامر…
مسند احمد بن حنبل اور کتب معتبرہ میں مزکور ہے کہ ایک دفعہ جناب رسالتمآبؐ کے پاس پرندے کا بھونا ہوا گوشت آیا تو آپنے یہ دعامانگی اللھم اتنی باحب الناس الیک یاکل معنی فجاء فاکل معہ اے اللہ میرے پاس اپنا محبوب ترین آدمی بھیج جو میرے ساتھ کھانا کھائے پس دعاقبول ہوئی اور…
یٰۤاَیُّهَا النَّبِیُّ حَسْبُكَ اللّٰهُ وَ مَنِ اتَّبَعَكَ مِنَ الْمُؤْمِنِیْنَ۠ سورہ انفال آیت 64 اے نبی تجھے اللہ کافی ہے اور وہ جو مومنین میں سے تیری اتباع کریں ابونعیم سے حلیہ الاولیاء میں مروی ہے کہ یہ دونوآیتیں حضرت علیؑ کے حق میں اتری ہیں اور علامہ حلی اعلی اللہ مقامہ نے ان دونو آیتوں کو…
جو لوگ حضور ﷺ کی شان میں گستاخی کرتے ہین اور کہتے ہیں کہ پہلے نبی نہ تھے اور ثلیس برس کے بعد نبی بنے اس سے قبل ان سے اغلاط سرزد ہوتی تھیں یا ہو سکتی تھیں بلکہ نبوت کے بعد بھی ان سے غلطی کے صدور کا امکان تھا اور جبرائیل نے اپریشن…
سیوطی سے لئالی میں حاکم سے منقول ہے کہ حجورؐ نے حضرت علیؑ کے حق میں فرمایا من اراد ان ینظر الی اٰدم فی علمہ ونوح فی فھمۃ وابراہیم فی علمہ ویحیٰ فی زھدہ وموسیٰ فی بطشہ فلینظر الی علی جو شخص آدمؑ کو علم میں نوحؑ کوفہم میں ابراہیمؑ کو حلم میں یحیٰ کو…