اوصاف آئمہ
ہمارا عقیدہ ہے کہ چونکہ امام
رسول کا صحیح قائمقام ہے لہذا تمام انسانی صفات
کمال سے اس کا متصف ہونا ضروری ہے تاکہ وہ باقی تمام افراد امت سے افضلیت
کاحامل ہو
ہمارا عقیدہ ہے کہ چونکہ امام
رسول کا صحیح قائمقام ہے لہذا تمام انسانی صفات
کمال سے اس کا متصف ہونا ضروری ہے تاکہ وہ باقی تمام افراد امت سے افضلیت
کاحامل ہو
حضرت امیرالمومنین علیہ السلام کی خلافت بلا فصل پر عقلی لحاظ سے بہت کچھ روشنی ڈالی جاچکی ہے اور منصف مزاج طبائع کے لئے راہ حق کی تلاش میں کوئی وقت نہیں رہی اور ہٹ دھرمی کا ہمارے پاس کوئی علاج نہیں تاہم اپنے اطمینان قلب کی خاطر کہ کہیں اسکے بارے میں کمی نہ…
شیخ صدو ق قدس سر ہ نے عقائد میں انبیا کی فضیلت ملائکہ پر مذہب شیعہ کا اعتقاد بتایا ہے اور اسی پر ہمارا ایمان ہے صدوق نے متعدد دلیلیں ذکر کی ہیں جن کا مضمون ہم اپنے انداز سے یہاں بیان کر تے ہیں o ملائکہ خواہشات و شہوات و آلائشات جسمانیہ سے پاک…
نبی کے دعوائے نبوت کے بعد اس کا معیار صداقت یہ ہے کہ وہ تمام فضائل و کمالات انسانیہ کی جامعیت میں اپنی امت سے افضل و اکمل ہو علم و فضل کمال شرافت دیانت امانت صداقت اور عزت نفس وٖغیرہ میں ان سے ممتاز ہو زہد و تقوی میں اپنی مثال آپ ہو اور…
یٰۤاَیُّهَا الَّذِیْنَ اٰمَنُوا اتَّقُوا اللّٰهَ وَ كُوْنُوْا مَعَ الصّٰدِقِیْنَ اے ایمان والو اللہ سے ڈرو اور سچوں کےساتھ ہوجاؤ ظاہر ہے کہ سچوں کے ساتھ ہونے کا مطلب جسمانی قرب نہیں بلکہ روحانی قرب اور انکی اطاعت مقصود ہے اور صداقت کی تین صورتیں ہیں 1 اعقاد میں صداقت 2 زبان میں صداقت 3 عمل…
ہمارا یہ عقیدہ ہے کہ جناب رسالت مآب کی نبوت و رسالت بلکہ ان کی جملہ انبیا مرسلین پرسیادت و افضلیت بلکہ تمام کائنات خدا وندی پر شرف و فضیلیت کے اقرار کے بعد اس بات کا اعتقاد رکھنا ضروری ہے کہ انہوں نے خداوندعلام کی جانب سے جو کچھ ہم تک پہنچایا وہ حق…
لایحبک الا مومن ولا یبغضک الا منافق یہ حدیث ترمذی شریف اور مسند احمد بن حنبل میں مزکور ہے ابن حجر مکی نے صواعق مھرقاہ میں بھی اسی مضؐون کی احادیث نقال کی ہے بلکہ یہ حدیث معنوی طور پر اپنے اندر تواتر کا درجہ رکھتی ہے بنابریں صحابہ کرام سے حضرت علیؑ کی فضیلت …