حجاج بن زید سعدی
پھر امام ؑ کے ہمرکاب رہا یہاں تک کہ بروزِ عاشور حملہ اولیٰ میں شہید ہو گیا۔
یہ شخص تابعی تھا اور حضرت امیر ؑ کے اصحاب میں سے تھا۔۔۔ شہسوار اور شجاع تھا، اس کا قیام کوفہ میں تھا۔۔ حضرت امیر ؑ کے ہمراہ لڑائیوںمیں خصوصاً جنگ صفین میں اس نے خوب حصہ لیا، جب کربلا میں امام حسین ؑ کی آمد سے مطلع ہوا تو کوفہ سے نکل کھڑا ہوا…
مختارثقفی ۱ ھ کو طائف میں پیدا ہوا۔۔۔ اور ۶۷ ھمیں مصعب بن زبیر کے ہاتھوں کوفہ میں شہید ہوا، اس کی کنیت ابو اسحق اورلقب کیسان تھا، اس کا باپ ابوعبیدعمر بن خطاب کے زمانہ میں ایرانیوں کی جنگ میں مارا گیا تھا ،اوراس کی والدہ کا نام دومہ بنت وہب تھا۔ مختار کا…
یہ شخص کو فہ کا رہنے والاہے اس کو صحابیت رسول کا شرف بھی حاصل ہے، حضرت امیر ؑ کے خاص شیعوں میں تھا، جنگ جمل وصفین میں حضرت شاہِ ولایت کے ہمرکاب رہا۔۔ اس کی ایک آنکھ جنگ جمل میں دشمن کے تیر سے ختم ہوگئی تھی اوردوسری آنکھ جنگ صفین میں راہ ِخدامیں…
زیارت ناحیہ ورجبیہ میں ان پر سلام وارد ہے انکی والدہ کا نام خوصا بنت حفص تھا بروایت اِبن شہر آشوب دس ملاعین کوفی النّار کرکے درجہ شہادت پر فائز ہوئے ان کے قاتل کا نام عامر بن نہشل تمیمی ہے۔ حضرت عبداللہ نے اپنے دونوں بیٹے امام حسین ؑ کی خدمت میں روانہ کئے…
حضرت امیر ؑ کے مشاہیرشیعہ میں سے تھا، شجاع۔۔ شہسواراورقاری قرآن تھا، حضرت مسلم کے کوفہ میں آنے کے بعد یہ ان کا دست وبازوتھا اورحضرت مسلم کی شہادت کے بعد گرفتارہوکر ابن زیاد کے پیش ہوا اوراس نابکار کے حکم سے قتل ہوکر درجہ شہادت پر فائز ہوا۔
نصر کا باپ ابو نیزر بقول مبرّد سلاطین عجم کی اولاد میں سے تھا اور علامہ نوری سے ’’مستدرک‘‘ میںمنقول ہے کہ نجاشی کی اولاد میں سے تھا، بچپنے سے اسلام قبول کر کے مدینہ میں آیا اور شرف صحابیت رسول ؐ حاصل کیا، حضرت رسالتمآبؐ بنفس نفیس اس کی سر پرستی فرماتے تھے اور…