خلقت نوری

حضرت پیغمبر کی مشہور ومعروف حدیث ہے اول ماخلق اللہ نوری یعنی
سب سے پہلے خدانے میرے نور کو پیدا کیا پس وہ نور جواول مخلوق ہے چہاردہ معصومین
علہیم
  السلام اسی ایک ہی نور سے ہیں یعنی
پیغمبر اور جناب فاطمہ اور بارہ امام پس نوری تخلیق میں مخلوق اول ہونے کا شرف ان
کو حاصل ہے

Similar Posts

  • لواطہ

     لواطہ یعنی لڑکوں اور مردوں کے ساتھ خلاف فطرت فعل کا مرتکب ہونا حضرت رسالتمابؐ نے فرمایا کہ جو شخص کسی عورت کے ساتھ دبر سے مجامعت کرے یا کسی لڑکے کے ساتھ بد فعلی کرے وہ جب قیامت کے دن محشور ہو گا تو مردار جانور کی بد بو سے بھی اس کی بدبو…

  • عقل و جہل کی افواج

    عقل و جہل کی افواج اس میں شک و شبہ کی کوئی گنجائش نہیں کہ عقل انسانی بذات خود رسول باطنی کی حیثیت سے تعمیر کردار کے لئے ہی پیدا ہوئی ہے اور اس کے مقابلہ میں جہالت تخریب کاری کی اصل جڑ ہے پس عقل اوصاف حسنہ اور اخلاق جمیلہ کے ساتھ موزونیت رکھتی…

  • دیہات اور جہالت

     دیہات اور جہالت چونکہ زمانہ قدیم میں اسباب آمدو رفت کم تھے اور دنیا کی آبادیاں منظم نہ تھیں اس لئے دیہات میں بسنے والوں کے لئے شہری آبادیوں میں پہنچ کر اچھے آداب عمدہ خصلات اور علمی خیالات کا حاصل کرنا مشکل تھا اور اس کے برعکس شہروں میں تعلیم و تعلم کے ذرائع…

  • لواء الحمد

    لواء الحمد  بروایت بحارالانوار حجرت پیغمبرؐ  سےمنقول ہے فرمایا  یاعلؑی تمام امتوں  میں سے سب سے پہلے میری امت کا حسابہوگا اور بروز محشر سب سے پہلےنداتجھے آئے گی اور تجھےمیرا جھنڈا دیاجائے گا جس کانام لواء الحمد  ہے اور آدم سےلے کر آخر  تک تمام مخلوق میرے جھنڈے  کےسایہ کے نیچے  ہوگی جس کی…

  • زمیندار اور تکبر

    یہ ضروری نہیں کہ ہر زمیندار متکبر ہو کیونکہ ہو سکتا ہے کہ زمیندار بھی ہو اور تکبر کے بجائے انکساری اور فروتنی اپنے اندر رکھتا ہے لیکن چونکہ عموماًزمیندار لوگ تکبر کے موذی مرض میں مبتلا ہوتے ہیں اس لئے حدیث میں ان کا ذکر کر دیا گیا ہے اور زمیندار سے مراد مرلہ…

  • اصلاح نفس

     اصلاح نفس حقوق النفس کا پہلو صرف تعمیر کردار کے لئے عائد شدہ حدود و قیود اور فرائض و اعمال سے عہدہ بر آہونے  کے لئے ذمہ داریوں کو سمجھنے اور سلجھانے پر مشتمل ہے اور تعمیر کردار میں مثبت و منفی دونوں پہلوؤں کی رعایت نہ ہوتو مقصود تک رسائی صرف مشکل ہی نہیں…

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *