Similar Posts
پہلاخطاب ( اپنے ناناکو مخاطب کرکے کہا )
نانا جان یہ وہ حسین ؑہے جس کوآپ باربار بوسے دیا کرتے تھے، خاک وخون میں غلطان ہے۔۔ خاک اڑاڑکر زخموں پڑرہی ہے۔۔ رگوں سے تازہ خون جاری ہے۔۔ اس کے اعضا ٔ کو ٹکڑے کیا گیا ہے اورپس گردن سے پیاساذبح کیا گیا ہے اورہم قیدی ہوچلے ہیں۔
شمربن ذی الجوشن لعنہٗ اللہ
یہ انسان نماکتایک چشم اورمبروص تھا اوراس کے بال مثل خنزیر کے بالوں کے تھے، جب بروز عاشور حضرت سیدالشہدأ کے سینہ پر سوارہوا توامام مظلوم ؑ نے آنکھ کھولی اورفرمایا تو کون ہے؟ جواس بلند مقام پر سوارہوا ہے جو پیغمبر کی بوسہ گا ہ ہے؟ کہنے لگا میں شمر بن ذی الجوشن ضبابی…
عقبہ بن سمعان
زیارت ناحیہ میں اس پر سلام وارد ہے جس سے ثابت ہوتا ہے کہ یہ شخص شہدائے کربلامیں سے تھا اوریہ وہی عقبہ بن سمعان ہے جس کوحُرکی ملاقات کے وقت آپ نے فرمایا تھا کہ وہ تھیلالائو جس میں کوفیوں کے خطوط ہیں پس اسی نے ہی یہ تھیلاپیش کیا تھا، بعض روایات میں…
حبشہ بن قیس نہمی
یہ بنی نہم سے تھا جو قبیلہ ہمدان کی ایک شاخ ہے۔۔۔ زمین کربلا میں امام حسین ؑ کی خدمت میں پہنچا اور جہاد کر کے درجہ شہادت پر فائز ہوا۔
ابوبکر بن حسن ؑ بن علی ؑ بن ابی طالب
’’مقاتل الطا لبین‘‘ سے مروی ہے کہ یہ اورحضرت قاسم یک مادرے بھائی تھے حضرت قاسم کی شہادت کے بعد شہید ہوئے اوراس کو عبداللہ بن عقبہ غنوی نے شہید کیا۔۔۔ زیارت ناحیہ میں اس پر بھی سلام وارد ہے۔
عابس بن ابی شبیب شاکری
زیارت ناحیہ مقدسہ اور رجبیہ میں اس پر سلام وارد ہے، نامی گرامی بہادر لاثانی شہسوار اور فن حرب و ضرب میں آزمودہ کار سپاہی تھا، حضرت علی ؑ کے نامور شیعوں میں سے تھا، نیز بلند پایہ خطیب۔۔ عبادت میں شب بیدار اور تہجد گزار بزرگ تھا بلکہ پورا قبیلہ بنی شاکر وِلائے آل…
