صفات ثبوتیہ کیا ہیں | safat sabotia kia hein | learn islamic prayer
صفات ثبوتیہ کیا ہیں | safat sabotia kia hein | learn islamic prayer
صفاتِ ثبوتیہ وہ صفات جو اللہ تعالیٰ کی ذات کے شایانِ شان ہیں وہ تمام صفاتِ کمال ہیں اور خدا
اُن تمام صفات کا جامع ہے۔۔ ان صفات کی تعداد صرف آٹھ نہیں البتہ متکلمین نے اُن
تمام صفات میں سے صرف آٹھ مشہور صفات کا ذکر کیا ہے کیونکہ باقی تمام صفات کی
بازگشت انہی کی طرف ہے۔۔ اور وہ صفات یہ ہیں:
ّ ، مرید ، مدرک ، متکلم ، صادق
جانتا ہے۔
کا ادراک کرتا ہے۔۔ دیکھنے سننے میں اعضا ٔ کا محتاج نہیں۔
میں زبان کا محتاج نہیں۔
سچا ہے اور سچ کا حکم دیتا ہے۔
