صفات مذمومہ کے اصول

صفات  مذمومہ کے اصول

بروایت بحار حضرت امام جعفر صادق علیہ السلام نے حضرت امیر المومنین علیہ
السلام سے نقل فرمایا کہ لوگوں سے جس قدر افعال مذمومہ سر زد ہوتے ہیں ان کی محرک
(اصول) چار صفات ہیں حسد، حرص ، غضب ، شہوت ، اقول اس میں شک نہیں کہ انسان عالم
شباب میں قدم رکھنے سے پہلے ان چاروں صفتوں میں حسب منشاء آزاد ہوتا ہے وہ جو چاہتا
ہے اپنے چاہنے والوں سے منوانے کی کوشش کرتا ہے اور چاہنے والے اس کی ہر خواہش کو
پورا کرنا اپنی محبت کا فریضہ سمجھتے ہیں وہ اپنے ہمشن بچوں کو حاسدانہ نگا سے
دیکھتا ہے کیونکہ وہ برداشت نہیں کر سکتا کہ کوئی اچھی چیز کسی دوسرے پاس ہو جب
عقل کی بدولت انسان مکلف ہوتا ہے تو یہ چاروں صفات بھی اپنے شباب پر ہوتی ہیں اور
نفس انسانی کو پوری طرح اپنے کنٹرول میں لئے ہوئے جسم انسانی پر حکمرانی کرتی ہیں۔

Similar Posts

  • اصلاح نفس

     اصلاح نفس حقوق النفس کا پہلو صرف تعمیر کردار کے لئے عائد شدہ حدود و قیود اور فرائض و اعمال سے عہدہ بر آہونے  کے لئے ذمہ داریوں کو سمجھنے اور سلجھانے پر مشتمل ہے اور تعمیر کردار میں مثبت و منفی دونوں پہلوؤں کی رعایت نہ ہوتو مقصود تک رسائی صرف مشکل ہی نہیں…

  • فکروتدبر

    فکروتدبر حضر ت امیر المومنین علیہ السلام  نے فرمایا اپنے دل کو فکر سے بیدار  رکھو اور رات کو اپنے پہلوؤں  سے الگ کر و یعنی عبادت پروردگار کےلئے رات سے بھی کچھ وقت لکال کیاکرو اور اللہ کا خوف پیداکرو حضرت امام محمد  باقر علیہ السلام  سے مروی ہے کہ خداوندکریم  چند مقامات  پر…

  • تعداد انبیاء – نور پیغمبر

    تعداد  انبیاء ہمارے عقیدہ کے مطابق  بنا بر مشہور ایک لاکھ چوبیس ہزار انبیاء اللہ نے مبعوث فرمائے ہیں سب سے پہلا نبی حضرت آدم علیہ السلام  اور سب سے آخری  نبی حضرت محمد مصطفے صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ہیں اور آخری پیغمبر جس کا ہم کلمہ پڑھتے ہیں  وہ تمام گذشتہ انبیاء سے…

  • کوثر

    کوثر حضرت رسالتمآب  نےارشاد فرمایا جو شخص میرے خوض پر ایمان نہیں رکھتا خدا اسکو اس سےسیراب نہ کرے آپ نے فرمایا تم لوگ حوض کوثر پر میرے پاس پہنچوگے  جس کی چوڑائی شام سےیمن تک  کےبرابر ہے  اور اس پر پیالے ستاروں کی تعداد کے برابر ہوں گے اسکا پانی دودھ  سےسفید تر اور…

  • جنت الخلد

    خداوندکریم نے اپنے فضل وکرم سے اپنے اطاعت گذاروں کےلیے  آخرت میں جنت کا انتظام فرمایاہے اور دنیاوی زندگی کی کامیابی  کےلئے  جنت کا تصور ایک بہت بڑا محرک ہے اور اللہ نے اس جنت میں ہر قسم کی سہولت  وآرام  اورراحت وعیش کا سامان مہیافرمایاہے وہاں دکھ دردبیماری تکلیف نہ ہوگی حتاکہ موت بھی…

  • دوزخ

    دوزخ جو لوگ اللہ کے نافرمان اور حقوق اللہ حقوق نفس اور حقوق النا س کے چور ہوں گے  اور دنیا میں انسانیت سوز حرکات کی بدولت تمدن انسانی  کے فساد کے موجبہوں گے انکےلئے دنیاوی رسوائیوں کے علاوہ اللہ نے دوزخ کا گھر تیار کیاہے جوان  کو بطور سزا ملے گا اور اس میں…

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *