anwarulnajaf.com

عبداللہ بن حسن اکبر ؑ

’’بحارالانوار
جلد
۱۰‘‘ سے منقول ہے کہ حضرت قاسم کے بعد حضرت
عبداللہ بن حسن اکبر میدان میں گئے اور رجز پڑھتے ہوئے جہاد کیا۔۔۔ پس چودہ ملاعین
کو تہِ تیغ کر کے ہانی بن ثبیت حضرمی کے ہاتھوں شہید ہوئے۔

Posted

in

by

Tags:

Comments

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *