anwarulnajaf.com

غلام حُر بن یزید ریاحی

اس کا نام عروہ مذکور ہے لشکر اشقیا ٔ میں داخل تھا جب اپنے آقا حُر کو
شہید دیکھا تو فوج اشقیا ٔ پر حملہ آور ہو گیا کافی ملاعین کو تہِ تیغ کر کے خدمت
امام ؑ میں پہنچا اور اذن جہاد حاصل کر کے دوبارہ میدان میں گیا اور مصروف جہاد ہو
کر آخر شہید ہوا۔

Posted

in

by

Tags:

Comments

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *