anwarulnajaf.com

فرائض سے کوتاہی

فرائض سے کوتاہی

انسان پر عائدہ شدہ فطری ذمہ داریوں کے علاوہ کچھ ذمہ داریاں معاشرہ کی طرف سے
بھی اس پر عائد ہوتی ہیں اور ان ذمہ داریوں کو نبھانا انسان کی معاشرتی زندگی کے
اہم فرائض میں سے ہے اور معاشرتی تمدنی زندگی کے توازن کو قائم رکھنے کے لئے حکام
اور عوام کے درمیان یا سلاطین و رعایا کے درمیان تقسیم کار کے طور پر جن فرائض کو
تقسیم کیا گیا ہے ان سے عہدہ برا ہونا ہر فرد کے لئے ضروری ہے اور اسی کو امن و امان
اور سکون و اطمینان کی فضا کی درستی اور قیام کے لئے بنیاد ی حیثیت حاصل ہے اور
فرائض سے غلفت شعاری ہی بد امنی و بے چینی کی سنگ بنیاد ہے۔

  

Posted

in

by

Tags:

Comments

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *