فرائض سے کوتاہی

فرائض سے کوتاہی

انسان پر عائدہ شدہ فطری ذمہ داریوں کے علاوہ کچھ ذمہ داریاں معاشرہ کی طرف سے
بھی اس پر عائد ہوتی ہیں اور ان ذمہ داریوں کو نبھانا انسان کی معاشرتی زندگی کے
اہم فرائض میں سے ہے اور معاشرتی تمدنی زندگی کے توازن کو قائم رکھنے کے لئے حکام
اور عوام کے درمیان یا سلاطین و رعایا کے درمیان تقسیم کار کے طور پر جن فرائض کو
تقسیم کیا گیا ہے ان سے عہدہ برا ہونا ہر فرد کے لئے ضروری ہے اور اسی کو امن و امان
اور سکون و اطمینان کی فضا کی درستی اور قیام کے لئے بنیاد ی حیثیت حاصل ہے اور
فرائض سے غلفت شعاری ہی بد امنی و بے چینی کی سنگ بنیاد ہے۔

  

Similar Posts

  • کوثر

    کوثر حضرت رسالتمآب  نےارشاد فرمایا جو شخص میرے خوض پر ایمان نہیں رکھتا خدا اسکو اس سےسیراب نہ کرے آپ نے فرمایا تم لوگ حوض کوثر پر میرے پاس پہنچوگے  جس کی چوڑائی شام سےیمن تک  کےبرابر ہے  اور اس پر پیالے ستاروں کی تعداد کے برابر ہوں گے اسکا پانی دودھ  سےسفید تر اور…

  • درگذرکرنا

    درگذرکرنا یہ صفت  انتقام  کے بدلہ میں ہے  اس کا مقصد  یہ ہے کہ انتقام  لینے کے بجائے انسان  کو چاہیے  کہ خطاکار  سے درگذر  کرکے اسے معافی دیدے اور بدلہ لینے کی قدرت رکھنے کے باوجود اس کے جرم کو دامن عفو  میں جگہ دیدے حضرت رسالتمآب  کا ارشاد ہے کہ بادشاہوں  کا درگزر…

  • اسم اعظم

     اسم اعظم اس میں شک نہیں کہ خواہش نفس ہی تمام بد عادات کا سرچشمہ ہے دیکھئے خداوند کریم کے اسماء طاہرہ میں سے ہر اسم ، اسم اکبر اور اسم اعظم ہے اور جس کے پاس ایک اسم اعظم بھی ہو وہ صاحب کرامات ہو جاتا ہے لیکن اس کا مطلب یہ ہر گز…

  • انسان فرشتہ اور حیوان

    انسان فرشتہ اور حیوان حدیث سابق کی رو سے حیوانات میں دو نفس نامئیہ ، نباتیہ اور نفس حسئیہ حیوانیہ ہیں لہذا ان میں ان دونو نفسوس کے خواص و افعال موجود ہوتے ہیں پس ان میں رضا و غضب بھی ہے لیکن ان کے پاس عقل نہیں ہے جو ان کو غلط اور صحیح…

  • Tawakkul | توکل

    حضرت رسالتمآبؐ نے جبریل سے دریافت فرمایاکہ توکل کیا چیز ہے ؟ توجبریل نے عرض کی توکل یہ ہے کہ انسان کو اطمینان ہوجائے کہ نہ مخلوق نفع پہنچاسکتی ہے اور نہ کچھ دے سکتی ہے اور نہ روک سکتی ہے پس مخلوق کی طرف سے بالکل مایوس ہوجائے اور جب انسان کی یہ حالت…

  • غیبت

     غیبت اللہ فرماتا ہے ولا یغتب بعضکم بعضاً ایھب احدکم ان یاکل لحم اخیہ میتاً یعنی تم ایک دوسرے کی غیبت نہ کیا کرو کیا تم میں سے کوئی پسند کرتا ہے کہ اپنے مردہ بھائی کا گوشت نوچ کر کھائے ؟ حضرت رسالتمابؐ نے غیبت کرنے اور سننے سے منع فرمایا اس طرح چغلی…

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *