anwarulnajaf.com

قاسم بن حبیب ازدی

یہ شخص کوفہ سے سعد کی فوج میں شامل ہو کر نکلا اور کربلا میںپہنچ کر امام
حسین ؑ کی فوج میںشامل ہو گیا اور روز عاشور حملہ اولیٰ میںشہید ہو ا،زیارت ناحیہ
ورجیہ میں اس پر بھی سلام وارد ہے۔

Posted

in

by

Tags:

Comments

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *