قاسم بن حبیب ازدی
حسین ؑ کی فوج میںشامل ہو گیا اور روز عاشور حملہ اولیٰ میںشہید ہو ا،زیارت ناحیہ
ورجیہ میں اس پر بھی سلام وارد ہے۔
’’وقائع الایام جلد چہارم‘‘ اور دوسری کتب میں بھی امام جعفرصادقؑ سے منقول ہے کہ جب روز عاشور لڑائی شروع ہوئی تو خدا نے امام حسین ؑ پر نصرت نازل فرمائی جو امام پاک کے سر پر پرواز کرتی تھی اور امام حسین ؑ کو نصرت اور لقائے پروردگار میں اختیار دیا گیا تھا لیکن…
زیارت ناحیہ مقدسہ میں اس پر بھی سلام وارد ہے، حضرت امام حسین ؑکی ایک کنیز تھی جس کو آپ ؑ نے ایک ہزاردرہم پرخریداتھا اوریہ کنیز امام پاک کے حرم محترم جناب اُمّ اسحق کی خدمت کر تی تھی، اسکا نام کبشہ تھا، آپ ؑنے ابورزین نامی ایک شخص کے ساتھ اس کی شادی…
آپ کا نام محمد اور کنیت ابوالقاسم تھی، آپ کی والدہ ماجدہ کا نام خولہ تھا جو ایاس بن جعفر کی دختر تھیں۔۔۔۔۔ ’’فرسان الہیجا‘‘ میں ہے کہ ایک مرتبہ جناب رسالتمآبؐ نے خولہ کی طرف دیکھ کر فرمایا: یا علی ؑ اگر اس بیوی سے خدا تجھے لڑکا دے تو اس کا نام میرے…
’’اصابہ‘‘ سے منقول ہے کہ یہ شخص حضرت امیر ؑ کا غلام تھا کوفہ میں حضرت امیر ؑ کی طرف سے پولیس کا افسر مقرر تھا اور پھر آپ ؑ نے اس کو آذربائیجان کا والی مقرر کیا تھا، اس کو جناب رسالتمآب کی صحابیت کا شرف بھی حاصل تھا، حضرت امیر ؑ کے بعد…
اس کی ماں عمروبن حجاج زبیدی کی لڑکی تھی، جب ہانی شہید ہوگیاتو یحییٰ کوفہ میں اپنی قوم کے ہاں مخفی رہا، جب امام حسین ؑ کی کربلا میں آمد سنی تو فوراً کربلا پہنچا روز عاشور جب آتش حرب مشتعل ہوئی تو میدانِ کا رزار میں مردانہ وار لڑائی کی اوربہت سے ملاعین کو…
یہ شخص ایام صلح میں امام ؑ کی خدمت میں پہنچ چکا تھا اور حملہ اولیٰ میں جنگ کر کے زخمی ہو گیا تھا اُس کو اسیر کر کے عمرسعد کے پاس لے گئے۔۔ اس نے قتل کرنا چاہا لیکن اس کے ہم قبیلہ لوگوں نے سفارش کی پھر ان کے پاس رہ کر انہی…