anwarulnajaf.com

مسعود بن حجاج

زیارت ناحیہ ورجبیہ میں ا س پر سلام وارد ہے۔۔ یہ شخص مشہور شیعیانِ علی ؑ
میں سے تھا اپنے بیٹے عبدالرحمن کے ساتھ واردِ کربلاہوا اورحملہ اولیٰ میں شہید
ہوا۔

Posted

in

by

Tags:

Comments

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *