مسعود بن حجاج
میں سے تھا اپنے بیٹے عبدالرحمن کے ساتھ واردِ کربلاہوا اورحملہ اولیٰ میں شہید
ہوا۔
عبداللّٰہ بن زبیر اور محمد بن حنفیہ یہ واقعہ اکثر کتب سیرمیں مذکورہے آقا شیخ ذبیح محلاتی نے ’’فرسان الہیجا‘‘ میں اس کو بروایت ابن الحدید سعید بن جبیر سے نقل کیا ہے کہ ایک مرتبہ عبداللہ بن زبیر نے مکہ میں خطبہ پڑھا اوراس میں حضرت امیرالمومنین ؑ پر سبّ کیا؟ جب محمد بن…
زیارت ناحیہ مقدسہ اورزیارت رجبیہ میں اس پرسلام وارد ہے اوراس کے قاتل پرلعنت بھی وارد ہے، عبدالرحمن بن عقیل نے روز عاشورجہاد کیا اورسترہ ملاعین کوفی النار کیا، عثمان بن خالد جہنی اوربشربن خوط ہمدانی کے ہاتھوں درجہ شہادت پر فائز ہوا، جب مختارؒ نے خروج کیا توعبداللہ بن کامل کوحکم دیا کہ عبدالرحمن…
ان کی والدہ ماجدہ بقول ابن قتیبہ دینوری در معارف ایرانی النسل تھی، حضرت عقیل کی تمام تر اولاد میں جناب مسلم شجاع ترین انسان تھے، مناقب ابن شہر آشوب سے منقول ہے کہ جنگ صفین کے موقعہ پر ماہِ صفر ۳۷ ھ میں حضرت امیر ؑ نے جب اپنی فوج کی ترتیب دی تومیمنہ…
علامہ مجلسیؒ نے بحار الانوار میں یحییٰ بن حسن ؑکو شہدائے کربلا میں لکھا ہے تفصیل معلوم نہیں۔
یہ شخص نہایت شجاع و دلیر اور دوست دار آل محمد تھا۔۔۔ اس کو صحابیت کا شرف بھی حاصل تھا اور اصحاب شجرہ میں سے تھا۔۔ جنگ حدیبیہ اور جنگ خیبر میں جناب رسالتمآبؐ کے ہمرکاب تھا۔۔ اس کی کنیت ابومجرا ہے۔۔ اس کا بیٹا اسی سے روایت کرتا ہے یہ شخص کوفہ میں سکونت…
زیارت ناحیہ مقدسہ میں جنادہ بن کعب اوراس کے بیٹے عمروبن جنادہ بن کعب دونوں پرسلام واردہے، عمروبن جنادہ کی عمر بعض نے نو (۹) برس اوربعض نے گیارہ برس لکھی ہے، اس کا باپ جنادہ پہلے شہید ہوچکا تھا، بعض مورّخین نے اس کو نوجوان بھی لکھا ہے، چنانچہ ’’منتہی الآمال‘‘ سے مروی ہے…