Similar Posts
عبدالا علیٰ بن یزید کلبی
حضرت امیر ؑ کے مشاہیرشیعہ میں سے تھا، شجاع۔۔ شہسواراورقاری قرآن تھا، حضرت مسلم کے کوفہ میں آنے کے بعد یہ ان کا دست وبازوتھا اورحضرت مسلم کی شہادت کے بعد گرفتارہوکر ابن زیاد کے پیش ہوا اوراس نابکار کے حکم سے قتل ہوکر درجہ شہادت پر فائز ہوا۔
عمارہ بن صلخب ازدی
شیعانِ کوفہ میں نہایت معروف ومشہور آدمی تھا، حضرت مسلم کی گرفتاری کے وقت محمد بن اشعث نے بنی عمارہ کے محلہ میں چکر لگایا توعمارہ بن صلخب ہتھیار لگا کر گھر سے نکل رہاتھا، چنانچہ اس کو فوراً گرفتار کرکے ابن زیاد کے پیش کیا گیااور اس ملعون کے حکم سے اس کو قید…
زوجہ مختار عمرہ بنت نعمان بن بشیر انصاری
’’مروج الذہب مسعودی ج۲ ص ۱۱۴‘‘ پر ہے کہ جب مختار شہید ہوا تو مصعب بن زبیر نے مختار کے سات ہزار ہمراہیوں کو تہِ تیغ کیا جو قلعہ میں موجود تھے اورانتقام خونِ حسین ؑکے جذبہ کے ماتحت مختار کے شریک کار تھے، اس کے بعد چن چن کرشیعوں کو قتل کیا گیا جن…
عامر بن حسان
بروایت ’’اعیان الشیعہ۔۔ نجاشی‘‘ اس کا شہدائے کربلا سے ہونا منقول ہے۔
مسلم بن عوسجہ صحابی
یہ بزرگ باتفاق شیعہ وسنی صحابہ رسول میں سے تھے اورحضرت امیرعلیہ السلام کی غلامی کا بھی ان کو شرف حاصل تھا، چنانچہ جنگ جمل صفین ونہروان میں آپؑ کے ہمرکاب تھے۔۔ عبادت گزار۔۔ شب بیداراورقاری قرآن تھے، نیر شجاعت میں بھی اپنی آپ نظیر تھے، ’’مہیج الاحزان‘‘ سے منقول ہے کہ انہوں نے کئی…
ضبیعہ بن عمر
زیارت رجبیہ میں اس پر سلام وار دہے جس سے معلوم ہوتا ہے کہ یہ شخص شہدائے کربلا میں سے ہے۔
