نمازِ قضا
نمازِ قضا
جو واجب نماز اصل وقت پر نہ پڑھی جائے اس کی قضاء واجب ہے
سوائے نماز جمعہ و عیدین کے۔
تنبیہ: قصر نماز کی
قضا بھی قصر ہوگی۔ جو نماز بچپن، دیوانگی، بے ہوشی یا کفر یا حیض و نفاس میں نہ
پڑھی ہوں، ان کی قضاء واجب نہیں۔
نمازِ قضا
جو واجب نماز اصل وقت پر نہ پڑھی جائے اس کی قضاء واجب ہے
سوائے نماز جمعہ و عیدین کے۔
تنبیہ: قصر نماز کی
قضا بھی قصر ہوگی۔ جو نماز بچپن، دیوانگی، بے ہوشی یا کفر یا حیض و نفاس میں نہ
پڑھی ہوں، ان کی قضاء واجب نہیں۔
حجرِ اسود مروی ہے کہ یہ جوہر تھا جو خدا نے حضرت آدمؑ کے ساتھ زمین پر اتارا تھا۔ اس کو بنی آدم کے عہد و پیمان ودیعت کئے گئے ہیں۔ بروزِ محشر ان لوگوں کے حق میں بزبان فصیح گواہی دے گا، جنہوں نے اس کی زیارت کی اور اپنے عہد کی وفا کی…
سونے اور چاندی کی زکواۃ: سونے اور چاندی کی زکواۃ کے وجوب کی تین شرطیں ہیں۔ (1) نصاب: سونے کا نصاب بیس دینا ر ہے اس میں نصف دینار زکواۃ ہوگی۔ اور اس کے بعد ہر چار دینا ر کے اضافہ سے چالیسواں اور حِصہ زکواۃ واجب ہوگی اور چاندی کا پہلا نصاب دوسودر ہم…
دوسرا خطبہ عید الفطر اَلْحَمْدُ لِلّٰہِ الَّذِیْ لآ اِلٰہَ اِلَّا ھُوَ الْوَاحِدُ الصَّمَدُ الَّذِیْ لَمْ یَتَّخِذْ صِاحِبَۃً وَّ لا وَلَدًا وَّ اَشْہَدُ اَنَّ مُحَمَّدًا عَبْدُہُ وَ رَسُوْلُہُ الْمُجْتَبٰی وَ اَنَّ عَلِیًّا اَمِیْرُالْمُوْمِنِیْنَ وَ سَیِّدُ الْوَصِیِّیْنَ وَ اَنَّ ذُرِّیَّـتَہُ الْمَعْصُوْمِیْنَ أَئِمَّتُنَآ اُوْصِیْکُمْ عِبَادَ اللّٰہِ بِتَقْوٰی اللّٰہِ وَ اِغْتِنَامِ طَاعَتِہٖ وَ اِعْدَادِ الْعَمَلِ الصَّالِحِ فِیْ ھٰذِہٖ…
مستحقین ذکواۃ کے اوصاف:۔ آیت مجیدہ میں اگر چہ یہ پابندی نہیں کہ مستحقین کی شمار کردہ آٹھ صفتوں کے علاوہ کسی اور قید یا مفت کا اعتبار کرنا بھی ضروری ہے لیکن چونکہ یہ خداوندی عطیہ ہے لہذا اس کی حدوں کا تعین ضروری ہے مخلوق خدا ہونے میں تو سب انسان یکساں ہیں…
نماز نذر و عہد اگرکسی جائز کام کے لئے نذر مانے یا اللہ سےعہد و اقرار کرے تو مراد ملنے پر اس نماز کو نماز صبح کی طرف دو رکعت ادا کرنا واجب ہوتا ہے بشرطیکہ صیغۂ نذر اور صیغۂ عہد پڑھا ہو، صیغۂ نذر اس طرح پڑھے مثلاً کہے: اِنْ شَفَانِیَ اللّٰہُ فَلِلّٰہُ عَلَیَّ…