وحی کے متعلق عقیدہ

جب یہ ثابت ہو گیا کہ خدا ازراہ
لطف انسانوں کو طریقہ نجات سمجھانے اور قوانین دین پہنچانے کے لئے اپنی طرف سے علم
دے کر انبیا کرام کو بھجتا ہےتو یہ بات بھی روز روشن کی طرح واضح و عیاں ہو گئی کہ
خدا اور نبی و
  رسول کے درمیان کوئی مخصوص
رابطہ ہو جس کی بدولت نبی و رسول اللہ ﷺ سے دینی حقائق لے کر باقی مخلوق تک
پہنچائیں پس بندوں کے ساتھ توان کا رابطہ معلوم ہے کہ وہ انہی جیسی شکل و صورت و
قوم ملک زبان و طر ز رہائش وغیرہ رکھتے تھے اور بندوں کو اپنی باتیں ان
  ہی لہجہ میں سمجھا سکتے تھے لیکن وہ رابطہ جس
کی بدولت و ہ اللہ سے کسی مخصوص انداز کے مطابق مطالب حاصل کریں تو جسمانی نہیں
بلکہ روحانی ہی ہونا چائییے اور
  اسی مخصوص
تعلق و رابطہ کا نام وحی ہے وحی کی پانچ قسمیں ہیں کلام الہام ہتف غیب خواب اور
نزول ملک

Similar Posts

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *