نماز احتیاط
جس نما زمیں شک واقع ہوا ہو اس کا سلام پڑھنے کے بعد بلا
فاصلہ یا با وضو نیت کرے کہ میں دو رکعت بیٹھ کر یا ایک رکعت کھڑے ہو کر نمازِ
احتیاط پڑھتا ہوں (پڑھتی ہوں) فلاں شک کے واسطے واجب اقربتہً الی اللہ۔ پھر تکبیر
کہہ کر نماز شروع کرے اور نیت دل میں کرے، زبان سے نہ کہے۔
تنبیہ: ہر رکعت میں سورہ
فاتحہ پڑھے۔ قنوت نہ پڑھے، نماز آہستہ پڑھے، تشہد کے بعد مختصر سلام یعنی اَلسَّلامُ
عَلیْکُمْ وَ رَحْمَۃُ اللّٰہِ وَ بَرَکَاتُہٗ پڑھے، باقی افعال دیگر نمازوں کی طرح بجا لائے۔
Leave a Reply