اصلاب وارحام پیغمبر

اصلاب وارحام پیغمبر

ہمارا عقیدہ ہے حضرت محمد مصطؐفے  کا سلسلہ امہات بی بی آمنہ سے لے کر حضرت حوّاتک  سب پاک وپاکیزہ ہے یعنی نجاست شرک وکفر وگیرہ
سے ان کا دامنکبھی کسی دور میں آلودہ  نہیں
ہوا اور نہ غیر افعال ان سے صادر ہوئے اسی طرح انکا سلسلہ آباء حضرت عبداللہ سے لے
کر حضرت ادم تک  بھی کفر وشرک بلکہ جملہ
انسانیت سوز حرکات سے مبرا ومنزہ تھا

Similar Posts

  • چہل حدیث | chehl hadees

    چہل حدیث | chehl hadees جناب رسالتمآب  صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم  نے حضرت علی علیہ السلام کو بطور وصیت  کےارشاد فرمایا یاعلؑی  میری امت میں سے جو شخص خوشنودی خدا کےلئے چالیس حدیثیں  یادکرے تو قیامت کے روز انبیاء صدیقین شہداوصالحین کےساتھ محشور ہوگا حضرت علیؑ علیہ السلام نے عرض کی یارسوؐل اللہ  بیان…

  • مزید تشریح

    مزید تشریح مقصد یہ ہے کہ ہر انسان فطری طور پر اپنے اندر ہر بری صفت کے اپنانے کی قوت اور جذبہ رکھتا ہے لیکن س کے مقابلہ میں عقل کے پاس اس کا متبادل انتظام بھی خالق فطرت کے فیض عظیم کا مرہون منت ہے بلکہ جس طرح فرمان ہے ۔ و سعت رحمۃ…

  • ہجرت

     ہجرت تقریبا تیرہ برس مکہ میں اسلامی تبلیغ فرمائی اور حضرت ابوطالب نے پہلے اعلان رسالت سے لے کر  تادم زیست قدم قدم  پر لمحہ بہ لمحہ حضؐور  کی پشت پناہی اور نگہبانی کا فریضہ ادا فرمایا اور ان کی زندگی تک کسی قریشی کو حضور کی ایزارسائی کی جرات نہ ہوسکی  پس یہ وہ…

  • بخل

    اس کے متعلق قرآن مجید میں ارشاد ہے : الزین یکنزون الذھب والفضۃ ولا ینفقونھا فی سبیل اللہ فبشرھم بعذاب الیم: وہ لوگ جو سونے اور چاندی کا ذخیرہ کرتے ہیں اور ان کو راہ خدا میں خرچ نہیں کرتے ان کو درد ناک عذاب کی خوشخبری سناؤ۔ دوسرے مقام پر ارشاد ہے : لاتحسبن…

  • گناہان کبیرہ

     گناہان کبیرہ بعض علماء رضوان اللہ علیہم فرماتے ہیں کہ ہر گناہ کبیرہ ہوا کرتا ہے کیونکہ اللہ کی نافرمانی کا نام جب گناہ ہے  تو ہر نافرمانی ہی گناہ کبیرہ  ہے البتہ عام اصطلاح میں صغیرہ و کبیرہ کی تقسیم گناہوں کی باہمی نسبت کی وجہ سے کی جاتی ہے کیونکہ گناہوں میں سے…

  • جادوگری اور شعبدہ بازی

     جادوگری اور شعبدہ بازی جادوگری اور شعبدہ بازی بھی صفت بد کی افسوسناک جزئیات میں سے ہیں ۔ شیطان نے انسان کو پیسہ کمانے کے لئے کئی راستے رکھائے ہیں لیکن اگر انسان اپنی کرامت فطری اور شرافت ذاتی کا جائزہ لیتا تو یقیناً اس قسم کے غلط اقدامات کے بجاے بھوکا مرنا گوارا کر…

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *