جادوگری اور شعبدہ بازی

 جادوگری اور شعبدہ بازی

جادوگری اور شعبدہ بازی بھی صفت بد کی افسوسناک جزئیات میں سے ہیں ۔ شیطان نے
انسان کو پیسہ کمانے کے لئے کئی راستے رکھائے ہیں لیکن اگر انسان اپنی کرامت فطری
اور شرافت ذاتی کا جائزہ لیتا تو یقیناً اس قسم کے غلط اقدامات کے بجاے بھوکا مرنا
گوارا کر لیا اس کے لئے آسان ہوتا کیونکہ ذلت کی زندگی سے یقیناًعزت کی موت بہتر
ہے اور خداوند کریم نے واضح طور پر فرمایا لاتاکلوآ اموالکلم  بینکم بالباطل ۔ یعنی تم ایک دوسرے کا مال باطل
اور غلط طریقہ سے نہ کھاؤ اور اسی قسم کی غلط کمائی کو سحت سے تعبیر کیا گیا
ہے  اور حرام کھانے والوں کے متعلق فرماتا
ہے اکالون للسحت ہمارے علماء اعلام نے جادوگری اور شعبدہ بازی اور ایسے فنون کی
کمائی کو حرام قرار دیا ہے  ۔

 

Similar Posts

  • قسیم الجنتہ والنار علی ہے

     قسیم الجنتہ والنار علی ہے   علمائے السلام نے بلااستشنا  اس حدیث کو حضرت پیغمبؐر  سے نقل کیاہے کہ جنت ونار کا قسیم علؑی  بن ابیطالت  علیہالسلام ہے چنانچہ حضرت امام شافعی کی طرف منسوب ہے علی حبہ  جنۃ امام الانس  والجنۃ  وصی المصطفے حقا قسیم النار والجنۃ یعنی علؑی  کی محبت  جہنم کی ڈھال …

  • اصلاح نفس

     اصلاح نفس حقوق النفس کا پہلو صرف تعمیر کردار کے لئے عائد شدہ حدود و قیود اور فرائض و اعمال سے عہدہ بر آہونے  کے لئے ذمہ داریوں کو سمجھنے اور سلجھانے پر مشتمل ہے اور تعمیر کردار میں مثبت و منفی دونوں پہلوؤں کی رعایت نہ ہوتو مقصود تک رسائی صرف مشکل ہی نہیں…

  • ملائکہ

    قرآن  اور نبوی فرمانکی رو سے ملائکہ پر ایمان رکھنا ضروری ہے جنکی تعداد روایات میں  جن وانس سے زیادہ ہے یہ روحانی مخلوق  ہیں اور انکی غذا تسبیح وتقدیس پروردگار ؛؛وہ معصوم ہیں اور ان سے کسی قسم کی نافرمانی سرزد نہیں ہوتی ان میں سے چار فرشتے جبرئیل میکائیل اسرافیل اور عزائیل تمام…

  • ریڈیو یا ٹیلی ویژن

     ریڈیو یا ٹیلی ویژن یہ دونوں چیزیں زمانہ حاضہ میں ابلاغ عامہ کے بہترین ذرائع میں سے ہیں ۔ ان کے ذریعے سے اسلامی حقائق اور اس کی تعلیمات کو بڑی آسانی سے عام کیا جا سکتا ہے نیز عالمی حالات دنیا کے ایک گوشے سے دوسرے گوشے تک فوری طور پر پہنچائے جا سکتے…

  • ہجرت

     ہجرت تقریبا تیرہ برس مکہ میں اسلامی تبلیغ فرمائی اور حضرت ابوطالب نے پہلے اعلان رسالت سے لے کر  تادم زیست قدم قدم  پر لمحہ بہ لمحہ حضؐور  کی پشت پناہی اور نگہبانی کا فریضہ ادا فرمایا اور ان کی زندگی تک کسی قریشی کو حضور کی ایزارسائی کی جرات نہ ہوسکی  پس یہ وہ…

  • وادئ سلام

     وادئ سلام بروایت کافی حضرت امیرالمومنین علیہ السلام  سے مروی ہے کہ اگر تمہارے سامنے سے پردے اٹھادئیے  جائیں تو تم دیکھو گے کہ مومن گروہ گروہ بن کر بیٹھے آپس میں باتیں کررہے ہوتے ہیں آپ سے سوال کیاگیا کہ وہ اجسام ہوتے ہیں یاارواح  تو آپ نے فرمایاکہارواح ہوتے ہیں اور مومن جہاں…

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *