anwarulnajaf.com

قسیم الجنتہ والنار علی ہے

 قسیم الجنتہ والنار علی
ہے

  علمائے السلام
نے بلااستشنا  اس حدیث کو حضرت
پیغمبؐر  سے نقل کیاہے کہ جنت ونار کا قسیم
علؑی  بن ابیطالت  علیہالسلام ہے چنانچہ حضرت امام شافعی کی طرف
منسوب ہے علی حبہ  جنۃ امام الانس  والجنۃ 
وصی المصطفے حقا قسیم النار والجنۃ یعنی علؑی  کی محبت 
جہنم کی ڈھال  ہے  وہجن وانس کا امام حضرت محمؑد کا وصی اور جنت
ونار کا قسیم ہے


Posted

in

by

Tags:

Comments

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *