مقام اعراف

 مقام اعراف

جنت اور دوزخ کےدرمیان
ایک مقام ہوگا جس کو اعراف کہاگیاہے 
احادیث میں وارد ہے کہجن لوگوں کی نیکیاں اور برائیاں برابر برابر ہوں گی
تو انکو مقام اعراف میں رکھاجائےگا پس 
وہجنت میں استحقاق  کی بناء پر نہ
جاسکیں  گے البتہ رحمت وفضل پروردگار کے
ماتحت جنت میں داخلے کی آس لگائے بیٹھے ہوں گے اور کہتے ہیں نوشیرواں عال اور حاتم
طائی کو جنت نہ ملے گی  لیکن اول الذکر
عدالت کی بناء پر  اور ثانئی سخاوت کی وجہ
سےدوزخ میں بھی نہ ڈالا جائیگا  پس وہ
اعراف میں ہوں گے (خداوندکریم حقیقت کو بہتر جانتاہے ) مروی ہے کہ اعراف کے مقام
پر آئمہ آل محمؐد کھڑے ہوں گے  اور اپنے
دوستوں کی سفارش کرکے  ان کو جنت میں داخل
کریں گے  علی الاعرف رجال الایہ  ان موضوعات میں سے اکثر کی تفصیلات اتفسیر
انوار النجف کی مجلدات  میں حسب مواقع  بیان کی گئی ہیں 

Similar Posts

  • ذکر موت

     ذکر موت جہاں آبادی  کے تناسب کو قائم رکھنے  کےلئے موت ضروری ہے وہاں اخلاق ناشائستہ  سے گریز کرنے اور شائستہ عادات سے مزین ہونے کےلئے موت کا ڈر بہت بڑا محرک ہے اسی لئے جب کسی نے اپنی قساوت قلبی یاکسی دوسری نہ چھوٹنے  والی بدعادت  کا شکوہ  کیا تو معصوم نے اس کو…

  • افراط وتقصیر

    حضرت امیرالمومنین علیہ السلام  سے منقول ہے صپ نے فرمایا ھلک فی رجلان  محب غال ومبغض قال یعنی میرے بارے میں دو قسم کے لوگ ہلاک ہوں گے یعنی اپنی عاقبت کوبرباد کریں گے ایک وہ جو محبت کے نشہ  میں آکر مجھے حد سے بڑھاتے ہوئے غلو کریں گے اور دوسرے وہ جو بغض…

  • توحید پروردگار

    توحید پروردگار جب عقل یہ تسلیم کرلے کہ اس سارے جہان کا خالق جو ازلی وابدی اور سرمدی ودائمیہے موجود ہے تو یہ بھی ماننا پڑتا ہے کہ وہ صرف ایک اکیلا ہے  اس کاکوئی شریک نہیں کیونکہ یہ نظام اتم واکمل اس کی وحدث  کا شاید بین  ہے چنانچہ قرآن مجید میں اس کا…

  • بخل

    اس کے متعلق قرآن مجید میں ارشاد ہے : الزین یکنزون الذھب والفضۃ ولا ینفقونھا فی سبیل اللہ فبشرھم بعذاب الیم: وہ لوگ جو سونے اور چاندی کا ذخیرہ کرتے ہیں اور ان کو راہ خدا میں خرچ نہیں کرتے ان کو درد ناک عذاب کی خوشخبری سناؤ۔ دوسرے مقام پر ارشاد ہے : لاتحسبن…

  • اصلاح نفس

     اصلاح نفس حقوق النفس کا پہلو صرف تعمیر کردار کے لئے عائد شدہ حدود و قیود اور فرائض و اعمال سے عہدہ بر آہونے  کے لئے ذمہ داریوں کو سمجھنے اور سلجھانے پر مشتمل ہے اور تعمیر کردار میں مثبت و منفی دونوں پہلوؤں کی رعایت نہ ہوتو مقصود تک رسائی صرف مشکل ہی نہیں…

  • مومن کی موت

    بروایت کافی حضرت امام جعفر صادق علیہ السلام  نے حضرت رسالتمآب  سے نقل فرمایاکہ جب مومن کی موت کا وقت آتا ہے تو خدا دو2 ہواؤں کا رخ اس کی طرف پھیر دیتاہے ایک کانام منسیہ  اور دوسری کانام مسخیہ  ہے پس جب ہوائے  منسیہ چلتی ہے تو اس کو اپنے عزیز واقارت سب بھول…

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *