Similar Posts
عقبہ بن سمعان
زیارت ناحیہ میں اس پر سلام وارد ہے جس سے ثابت ہوتا ہے کہ یہ شخص شہدائے کربلامیں سے تھا اوریہ وہی عقبہ بن سمعان ہے جس کوحُرکی ملاقات کے وقت آپ نے فرمایا تھا کہ وہ تھیلالائو جس میں کوفیوں کے خطوط ہیں پس اسی نے ہی یہ تھیلاپیش کیا تھا، بعض روایات میں…
شہزادہ علی اکبر ؑ
شہزادہ علی اکبر ؑ کی والدہ اُمّ لیلی دخترابو مرہ ابن عروہ ابن مسعود ثقفی تھیں؟ جناب اُمّ لیلی کی والدہ ابو سفیان کی لڑکی اور معاویہ کی بہن تھی جس کا نام میمونہ تھا، واقعہ کربلا میںشہزادہ علی اکبر ؑ کی عمر شریف کس قدرتھی؟ اس میں مورّ خین کے اقوال بہت مختلف ہیں: …
عامر بن ابی سلامہ دالانی
ابن زیاد نے زجر بن قیس جعفی کو پانچ سو سوار کا افسر مقرر کر کے کربلا سے کوفہ جانے والے راستوں کی ناکہ بندی پر تعیینات کیا تھا تاکہ کوئی شخص امام حسین ؑ کی مدد کے لئے نہ جا سکے، لیکن جب عامر بن ابی سلامہ شوقِ شہادت کے خمار میں سرشار ہو…
ا ہلِ حرم سے وداع
مختلف کتب مقاتل کی سیر سے اس قدر انداز ہو تا ہے کہ امام حسین ؑ متعدد مرتبہ خیام میں تشریف لائے اورواپس میدان کو گئے، چنانچہ ایک مرتبہ تشریف لائے اورعمامہ رسول سرپررکھا۔۔ قمیص رسول زیب تن فرمائی۔۔ رسالتمآب کی تلوار گلے سے حمائل کی اورجناب رسالتمآب کے گھوڑے پرسوار ہوکر اتمامِ حجت کے…
جعفر بن عقیل ؑ
زیارت رجبیہ وناحیہ میں اس پر سلام وارد ہے، اس کی والدہ کا نام خوصا بنت عمروکلابی منقول ہے، رجز پڑھتے ہوئے میدان کارزار میں آئے اورپندرہ ملاعین کو دارالبوار پہنچایا، آخر عبداللہ بن عروہ خثعمی نے ایک تیر مارا جس سے یہ زمین پرگرپڑے اوربشربن خوط ملعون نے اس مظلوم کا سرتن سے جداکردیا۔
منذر بن سلیمان
’’کتب رجال‘‘ میں منذر بن سلیمان کو امام حسین ؑ کے اصحاب سے شمار کیا گیا ہے لیکن زیارت رجبیہ میں منذر بن مفضل پر سلام وارد ہے، اب فیصلہ کرنا بہت مشکل ہے کہ کاتب کی لغزش ہے یا واقع میں شخص دو ہیں۔۔ واللہ اعلم
