عبداللہ عقبہ لعنہٗ اللہ
میں مظلوم ؑ کے سر کو نیزہ پر سوار کرتا تھا؟ اور زینب عالیہ کی پشت پر تازیانہ
بھی مارتا تھا؟ تو اس نے انکار کیا پس مختار نے اس کا بند بند جدا کر کے اس کو
واصل جہنم کیا (مخزن البُکا مجلس۱۲)
منہال بن عمروسے روایت ہے کہ میں حج بیت اللہ سے فارغ ہوکر مدینہ منورہ میں حضرت امام زین العابدین ؑ کی زیارت سے مشرف ہوا، آپ ؑ نے دریافت فرمایا کہ حرملہ بن کاہل کا کیا ہوا؟ تو فوراً میرے ایک ساتھی بشربن غالب اسدی نے جواب دیا کہ ہم کوفہ میں اسے زندہ…
شجاعانِ کوفہ میں سے ان کا شمار ہوتا ہے۔۔۔ حضرت امیرالمومنین ؑ کے باوفا اصحاب میں سے تھے اور ان کے ہمرکاب ہو کر جنگ صفین میں بھی شریک رہے، انہوں نے حضرت امیرمسلم کی بیعت کی اور جب لوگوں نے ان کی بیعت توڑ دی تو یہ اپنے قبیلے میں چھپے رہے۔۔ اور جب…
ان دونوںبھائیوں نے مل کرجنگ کی اوراکٹھے شہید ہوئے، دوسرے بھائی کا نام نہیں مل سکا۔
’’آمالی۔۔ صدوق‘‘ سے منقول ہے کہ وہب اور اس کی ماں نصرانی تھے امام حسین ؑ کے ہاتھ پر دونوں اسلام سے مشرف ہوئے۔۔۔ بحارالانوار سے منقول ہے کہ روز عاشور تک وہب کو شادی کئے ہوئے سترہ دن سے زیادہ عرصہ نہیں گزرا تھا جب زوجہ وہب نے وہب کو آمادہ جہاد کیا تو…
ابن زیاد نے یزید کو واقعہ کربلاکی اطلاع بذریعہ ہر کارہ کے بھیجی تووہاں سے حکم پہنچا کہ شہدأ کے سروں کو بمعہ قافلہ اسیرانِ اہل بیت کے شام لے جائیں، چنانچہ زجربن قیس کو پچاس آدمیوں کے ہمراہ سروں پر نگران کرکے شام کو روانہ کیا، حضرت سجاد ؑکے ہاتھوں میں زنجیرڈالے گئے اورایک…
مقتل ابی مخنف سے منقول ہے کہ روز عاشور اس نے شیر غضبنا ک کی طرح قوم اشقیأ پر حملہ کیا اورایک ہی حملہ میں پچاس ملاعین کا سر قلم کرڈالا،آخر ہر طرف سے فوج یزید ی نے اس کو اپنے گھیرے میں لے لیا اورنیزہ تلوار کے پے درپے واروں سے شہیدکرڈالا۔