anwarulnajaf.com

حج کے اقسام

 حج کے اقسام:              حج کی تین قسمیں ہیں۔ حج تمتع ،        حج قران،           حج
افراد   

                        ان
تینوں قسموں میں سے حج تمتع افضل ہے جو لوگ مکہ یا مکہ سے 48میل مسافت کے اندر
رہتے ہیں ان کا فریضہ حج قرآن یا حجافراد ہواکرتا ہے۔

            جس طرح قرآن مجید میں ہے۔
ذَالِکَ لِمَن لَّم یَکُن اَھلُہ حَاضِرِی المَسجِدِ الحَرَام  یعنی یہ (حج تمتع) ان لوگوں کے لئے جن کی اہل
مسجد الحرام کے حاضرین میں سے نہ ہو ۔ حج تمتع میں پہلے عُمرہ ادا کرتا پڑتا ہے
اور اس کو عمرہ تمتع کہتے ہیں  اور حج
افراد و قران میں پہلے حج کے اعمال ادا کئے جاتے ہیں اور پھر عمرہ مفردہ 

by

Tags:

Comments

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *