وحی کے متعلق عقیدہ
چونکہ اہل اسلام میں بڑے بڑے علماء آئمہ اہلبیتؑ کے مقابلہ میں طفل مکتب کی حیثیت کرکھے ہیں لہذاآئمہ طاہرینؑ کے بعض فرامین جب انکے ذہن نارساسے دور ہوتے ہیں تو ان میں ان کے متعلق ایک بغاوت سی پیدا ہوجاتی ہے پس جب شیعہ انکےسامنے آئمہ طاہرین کے علمی ذخائر میں سے کوئی نکتہ…
جب دہابیون نے پیغمبر کی شان اقدس میں گستاخانہ لہجہ استعما ل کیا اور انہیں اپنے جیسا کہہ کر عبرت اسلامی کو للکار کر تو جذباتی لوگ اس نعرہ کی تاب بر داشت نہ لاتے ہوئے آپے سے باہر ہو گئے اور انہوں نے حضور کے کمالات نبوت کو وہبی کہتے کہتے ان کی بشری…
چونکہ نبی کی صداقت کو سمجھنے کے لئے معجزہ کا صدور ایک اہم چیز ہے اورمعجزہ ایک خادق عادت امر کے ظہور کا نام ہوتاہے لیکن اس کے مقابلہ میں جادو کے ذریعہ سےخارق عادت اشیا کو ظاہر کر دیاکرتا ہے بنابریں ا ن دونو میں فرق بیان کر نے کی ضرورت ہے · جادو…
البیت المعمور کعبہ کی محاذات میں عالم بالا میں ایک مقام ہے جو ملائکہ سما کا قبلہ ہے جس طرح کعبہ زمین والوں کا قبلہ ہے اور روایت میں اس کا چرخ چہارم پر ہونا منقول ہے اسی مقم پر شب معراج حضوؐر گئے تھے اور جبرئیل نے اذان کہی تھی اور گزشتہ تمام انبیاء …
ینابیع المودۃ سے بروایت جابر منقول ہے نہ کہ جب آیت اولوالامر اتری تو میں نے بارگاہ نبوی میں عرض کی یارسول اللہ عرفنااللہ ورسولہ فمن اولوالامر الذین قرن اللہ طاعتھم بطاعتک (ترجمہ) یارسولؐ اللہ ہم نے اللہورسول کو توجان لیاہے فرمایئےوہ اولوالامر کون ہیں جن کی اطاعت کو خدا نے آپ کی اطاعت کے…
انسان چونکہ مدنی الطبع ہے اور باہمی افہام و تفہیم کے لئے ایک ذریعے کا محتاج ہے اور سوائے کلام کے زیادہ مفید اور کارآمد کوئی ذریعہ نہیں ہے لہذا انسان اپنے مافی الضمیر کو دوسروں تک پہنچانے کیلئے کلام کا محتاج ہے ورنہ اگر اجتماعی و تمدنی زندگی نہ ہوتی تو کلام کی بھی…