انبیا کا معیار صداقت
احادیث نور میں بعض جگہ کانی اشتباہ ہوتا ہے لہذا حتمی الامکان اس کی وضاحت کر دینا ضروری ہے یہ جاننا ضروری ہے کہ نو ر ایک بسیط شیءہے جس کی تقسیم نہیں ہو سکتی بنابریں جہاں جہاں اس کی تقسیم کے مطلق الفاظ آجائیں کہ مثلا خدا نے اس نور کو اتنے حصوں پر…
اِنَّ اللّٰهَ وَ مَلٰٓىٕكَتَهٗ یُصَلُّوْنَ عَلَى النَّبِیِّؕ (الایہ) جناب رسالتمآبؐ سے جب صلوۃ کا طریقہ پوچھا گیا تو آپ نے فرمایاکہ میرے اوپر دم بریدہ صلوات نہ پڑھی کرو جب لوگوں نے معنی پوچھا تو آپ نے فرمایا میرے ساتھ میری آل کو شریک نہ کرنا دم بریدہ صلوٰت ہے ویسے تو لوگ صلوات میں ازواج…
لیکن یہ یاد رہے کہ خدا پر نبی و حجت بھیجنے کے وجوب کا یہ مقصد نہیں کہ وہ کسی کا ماتحت یا پابند ہے اور ایسا نہ کرنے کی صورت میں وہ کسی کا جواب دہ ہو گا یعنی ہم جو یہ کہتے ہں کہ خدا پر نبی کا بھیجنا واجب ہے یا یہ…
انامدینۃ العلم وعلی بابھا میں علم کا شہرہو ں اور علیؑ اسکاکدروازہ ہے حدیث مشہور ومعروف ہے پس جب حضرت علیؑ علم میں تمام صحابہ کرام سے افضل وبرترتھے بلکہ سب کا ملجاوماوی تھے جسکی تصدیق حضرت عمر نے لولا علی لھلک عمر کے فقرہ سے کردی تو اس سے بڑھ کر کلافت کی دلیل…
کعبہ میں وہ اشیاء یاخواص جن کو پروردگار علم نے قرآن میں آیات بینا ت سے تعبیر فرمایاہے 1 مقام ابراہیمؑ بعض کہتے ہیں یہ وہ پتھر ہے جس پر حضرت اسمٰیعل کی روجہ سے آ پ کو نہلایا تھا بعض نے کہا ہے کہ یہ وہ پتھر ہے جس پر کھڑے ہوکر آپ نے …
ہمارا عقیدہ ہے کہ چونکہ امام رسول کا صحیح قائمقام ہے لہذا تمام انسانی صفات کمال سے اس کا متصف ہونا ضروری ہے تاکہ وہ باقی تمام افراد امت سے افضلیت کاحامل ہو