anwarulnajaf.com

جوین بن مالک تمیمی

 یہ شخص عمر بن سعد کے ہمراہ کربلا میں آیا
تھا۔۔۔ جب دیکھا کہ ابن سعد نے امام حسین ؑ کی تمام شرائط کو ٹھکرا دیا ہے تو
دوسرے چند ساتھیوں کے ہمراہ رات کو امام حسین ؑ کی خدمت میں حاضر ہو گیا اور حملہ
اولیٰ میں درجہ شہادت پر فائز ہوا۔۔ یہ شخص شیعیان کوفہ میں سے تھا۔

Posted

in

by

Tags:

Comments

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *