أَيُّهَا الَّذِينَ آمَنُواْ اسْتَجِيبُواْ لِلّهِ وَلِلرَّسُولِ إِذَا دَعَاكُم لِمَا يُحْيِيكُمْ الخ سورہ انفال آیت 24
اے ایمان والو اللہ اور رسول کی بات کو قبول
کرلیاکرو جب وہ تم کو ایسی چیز کی طرف بلائیں جس میں تمہاری زندگی کا راز مضمر ہو
پس آیت مجیدہ خلافت علیؑ کی دلیل ہے
کیونکہ رسولؐ نے بحکم خدا بزریعہ حدیث غدیر متواتر اور حدیث ثقلین متواتر علیؑ کی اطاعت کی طرف سب صحابہ کو بلایا جس کاقبول کرنا آیت مجیدہ کے حکم کے ماتحت سب پر واجب تھا
Leave a Reply