انیس بن معقل اصبحی

 ابن شہر آشوب اور دوسرے محققین نے ان کو بھی
شہدائے کربلا کی فہرست میں ذکر کیا ہے۔۔۔ انہوں نے بیس سے زیادہ ملاعین کو فی
النار کر کے جام شہادت نوش فرمایا۔۔۔ اس کے علاوہ ان کے متعلق اور کچھ معلوم نہیں
ہو سکا۔

Similar Posts

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *