یہ شخص مسلم بن کثیر کا غلام تھا کوفہ سے نصرت حسین ؑ کی خاطر کربلا میں
آیا، روز عاشور جب لڑائی کی آگ گرم ہوئی تو اس کا آقا مسلم حملہ اولیٰ میں شہید
ہو گیا اور یہ خود بعد از ظہر جنگ کر کے ایک کثیر جماعت کو فی النار کرنے کے بعد
کثیربن شہاب تمیمی اور مخضر بن اوس اجنبی کے ہاتھوں درجہ شہادت پر فائز ہوا۔

Leave a Reply