حدیث حق

 الحق مع علی وعلی مع الحق  لن یفتر قا    
حق علیؑ کےساتھ ہے اور علیؑ حق کےساتھ ہے 
اور یہ دونو آپس میں جدا  نہ ہوں
گے اس روایت کے الفاظ مختلف ہیں حدیث تواتر کی حد تک پہنچی ہوئی ہے بلحاظ معنی کے
اور التزامی طور پر اس کی خلافت پر دلالت ظاہر  ہے

Similar Posts

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *