anwarulnajaf.com

شفاعت

 بروز محشر محؐمد  وآل محؐمد  کےلئے حق شفاعت  ہے اور وہ گنہگاروں کے حق میں سفارش کریں گے آپ نے فرمایا بروز محشر تین قسم کےلوگ شفاعت کریں گے  انبیاء علماء اور شہداء  اور آپ نے فرمایا جو شخص میری شفاعت پر ایمان نہیں رکھتا خدا اس کو میری شفاعت نصیب نہکرے  حضرت امام جعفر صادق علیہ السلام  سے منقول ہے  جو شخص تین جیزوںکا انکار کرے وہ ہمارا شیعہ نہیں  1  معراج 2 قبر کا سوال وجواب   3 شفاعت  گزشتہ اکثر موضوعات کے متعلق  وارد شدہ روایا ت کو ہم نے اختصار  کے پیش نظر مقام ضرورت کے ترجمہ  تک ہی محدود رکھاہے  تاکہ طول نہ ہوجائے


Posted

in

by

Tags:

Comments

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *