anwarulnajaf.com

حجاج بن زید سعدی

یہ شخص یزید بن مسعود نہشلی کا بصرہ سے امام حسین ؑ کے نام خط لایا تھا اور
پھر امام ؑ کے ہمرکاب رہا یہاں تک کہ بروزِ عاشور حملہ اولیٰ میں شہید ہو گیا۔

Posted

in

by

Tags:

Comments

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *