Category: اصحاب الیمین | ashab ul yameen
-
حضرت مـسـلم کا نقشۂ جنگ
طوعہ نے ایک بار پھر عرض کیا کہ آقا کیا مرنے کا ارادہ ہے؟ تو فرمایا خداکی قسم اس کے سوااورکوئی چارہ نہیں ہے، پس آگ برسانے والی بجلی بن کر تلوار شرربار ہاتھ میں تھا م کرحیدرکرارکی طرح للکارتاہوا میدانِ قتال میں اُترا کہ ان کی تلوار کی جنبش سے ہاتھ اورسر پرندوں کی…
-
ابوثمامہ صائدی
ان کا نام عمروبن عبداللہ تھا اور قبیلہ بنی صائد تھا جو قبیلہ حمدان کی ایک شاخ تھی ، یہ بزرگوار حضرت امیر ؑ کے سرباز شیعوں میں سے تھے۔۔۔ چنانچہ تمام جنگوں میں یہ آپ ؑ کے ہمرکاب رہے اور آپ ؑ کی شہادت کے بعد حضرت امام حسن ؑ کی غلامی میں رہے۔…
-
بابِ اوّل
اُن صحابہ کا ذ کر جو بنی ہاشم سے نہ تھے اور میدانِ کربلا میں درجہ شہادت پر فائز ہوئے:
-
ابوعمرو نہشلی
ان کے نام میں قدرے اختلاف ہے ۔۔۔ بعض کتب میں حبیب بن عبداللہ نہشلی مذکور ہے اور بعض نے زیاد بن عریب لکھا ہے۔۔۔ اور یہ بھی ممکن ہے کہ دونوں الگ الگ شخص ہوں جن کی کنیت ابوعمرو ہو۔۔ اور زیاد بن عریب کا ہمدانی ہونا بھی اس کا شاہدہے۔ بہر کیف ابوعمرو…
-
ابراہیم بن حصین
بعض کتب معتبرہ میں اس بزرگوار کو شہدائے کربلا میں شمار کیا گیا ہے اور اس کا شہدائے کربلا میں ہونا اس سے بھی ثابت ہے کہ حضرت امام حسین ؑ نے آخری استغاثہ میں جب اپنے اصحاب کو نام لے لے کر پکارا تو ان میں ابراہیم بن حصین کانام بھی آتا ہے۔ ’’نفس…
-
حذیفہ بن اُسید غفاری کا برادر زادہ
اس نیک بخت مجاہد کا نام نہیں مل سکا۔۔۔۔۔ فرسان الہیجا ٔ میں بصائر الدرجات سے منقول ہے حذیفہ بن اُسید غفاری صحابی ذکر کرتا ہے کہ جب امام حسن ؑ معاویہ کے ساتھ صلح کرنے کے بعد کوفہ سے مدینہ جا رہے تھے تو میں ان کے ہمرکاب تھا، میں نے دیکھا آپ ؑ…
-
چار یمنی جوان
ان کے نام تفصیل وار نہیں ملے۔۔۔ یہ چاروں معاویہ کی فوج میں تھے، انہیں اپنی جوان کنواری بہن کے حاملہ ہونے کا شک ہوا۔۔۔ پس انہوں نے حضرت امیر ؑ کے سامنے معاملہ پیش کیا تو آنحضرت ؑ نے باعجازِ امامت اس کے شکم سے ایک آبی جانور کو نکالا پس یہ چاروں بھائی…
-
ایک نامعلوم شخص
مخزن البکا ٔ اور کتاب محرق القلوب ص ۱۵۴ ۔۔۔۔۔ روزِ عاشور جب امام مظلومؑ زخموں سے چور خاکِ کربلا پر تشریف لائے۔۔ عمر سعد نے ایک شخص کو آپ ؑ کا سر تن سے جدا کرنے کے لئے بھیجا۔۔ جب وہ قریب آیا تو امام ؑ نے فرمایا کہ تو میرا قاتل نہیں ہے…
-
ادہم بن اُمیہ عبدی
آپ شیعان بصرہ میں سے تھے ۔۔ آپ کا باپ صحابی رسول تھا، اس وقت ماریہ بنت منقذ عبدی کا گھر شیعیانِ بصرہ کے جمع ہونے کی جگہ تھی۔۔ چنانچہ ہر رات شیعیانِ علی ؑ وہاں جمع ہوتے تھے۔۔ عامل بصرہ کو ابن زیاد کی طرف سے ہدایت تھی کہ تمام سڑکوں اور راستوں کی…
-
ابوالحتوف بن حارث
یہ شخص اور اس کا بھائی سعد بن حارث فوج اشقیا ٔ میں تھے اور خوارج میں شمار ہوتے تھے۔۔ جب امام ؑنے استغاثہ کی آواز بلند فرمائی اور خیمہ ہائے اہل بیت سے بچوں اور بیبیوں کے گریہ کی آواز بلند ہوئی تو ان دونوں بھائیوں کی قسمت نے یاوری کی اور آپس میں…