anwarulnajaf.com

Category: اصحاب الیمین | ashab ul yameen

  • بکیر بن حر ّ

    ’’وقائع الایام جلد چہارم‘‘ اور دوسری کتب میں بھی امام جعفرصادقؑ سے منقول ہے کہ جب روز عاشور لڑائی شروع ہوئی تو خدا نے امام حسین ؑ پر نصرت نازل فرمائی جو امام پاک کے سر پر پرواز کرتی تھی اور امام حسین ؑ کو نصرت اور لقائے پروردگار میں اختیار دیا گیا تھا لیکن…

  • جبلّہ بن عبداللہ

    زیارت رجبیہ میں اس پر بھی سلام کیا گیا ہے ۔۔ لیکن تفصیلی حالات معلوم نہیں ہو سکے۔

  • جابر بن حجاج

    یہ کوفہ کا باشندہ تھا۔۔۔ نہایت بہادر اور شہسوار تھا۔۔۔ جب حضرت مسلم ؑ کوفہ میں تشریف لائے تو یہ بھی ان کی بیعت میں داخل ہوا، لیکن جب کوفیوں نے بے وفائی کا مظاہرہ کیا تو یہ اپنی قوم میں چھپا رہا اور امام حسین ؑ کی ورودِ کربلا کی اطلاع ملی تو ابن…

  • جابر بن عروہ غفاری صحابی

    یہ بزرگوار بہت بوڑھے اور عبادت گزار تھے۔۔۔ جناب رسالتمآب کی صحابیت کا شرف بھی ان کو حاصل تھا، جنگ بدر۔۔حنین اور دیگر غزواتِ نبویہ میں شریک رہے، پس کمر کو مضبوط باندھا اور ایک رومال اپنے اَبروئوں کے بلند کرنے کے لئے پیشانی پر باندھا۔۔۔ حضرت امام حسین ؑ اس کی یہ جاں فشانی…

  • جنادہ بن کعب

    یہ شخص حضرت امیر ؑ کے مخلص شیعوں میں سے تھا۔۔ کربلا میں اپنی عیال سمیت وارد ہوا اور حملہ اولیٰ میں شہید ہوا۔

  • جبلہ بن علی شیبانی

    شجاعانِ کوفہ میں سے ان کا شمار ہوتا ہے۔۔۔ حضرت امیرالمومنین ؑ کے باوفا اصحاب میں سے تھے اور ان کے ہمرکاب ہو کر جنگ صفین میں بھی شریک رہے، انہوں نے حضرت امیرمسلم کی بیعت کی اور جب لوگوں نے ان کی بیعت توڑ دی تو یہ اپنے قبیلے میں چھپے رہے۔۔ اور جب…

  • جون غلام ابوذر

    جون غلام ابوذر  یہ علاقہ نوبہ کے رہنے والا سیاہ فام غلام تھا۔۔ حضرت امیر ؑ نے فضل بن عباس سے ایک سو پچاس دینار پر خرید کر ابوذر کو بخشا تھا تاکہ ان کی خدمت کرے، پس یہ ابوذر کی خدمت میں رہا۔۔۔ جب خلیفہ عثمان نے ابوذر کو ربذہ کی طرف جلاوطن کیا…

  • جندب بن حجیر

    زیارت ناحیہ و رجبیہ میں ان پر سلام وارد ہے ۔۔۔ حضرت امیر ؑ کے خاص شیعوں میں سے تھے، جنگ صفین میں قبیلہ کندہ و ازدہ کا علَم ان کے ہاتھ میں تھا، جب امام حسین ؑ کی تشریف آوری کی ان کو اطلاع ہوئی تو حر ّ کے لشکر کے پہنچنے سے پہلے…

  • جنادہ بن حارث انصاری سلمانی ازدی صحابی

    یہ کوفہ کے مشاہیر شیعہ میں سے تھا۔۔ تاریخ ابن عساکر میں ہے ان کو صحابیت کا شرف بھی حاصل تھا، جنگ صفین میں حضرت امیر ؑ کے ہمرکاب ہو کر انہوں نے دادِ شجاعت دی، حضرت امیر مسلم کی بیعت میں شریک تھے جب لوگوں نے بے وفائی کی تو یہ چند دوسرے ساتھیوں…

  • حارث بن امراء ُ القیس کندی

    یہ شخص نامی گرامی۔۔ شجاع۔۔ بے نظیر۔۔ شہسوار اور عبادت گزاری میں یکتائے روزگار تھا، متعدد جنگوں میں اس نے شجاعت کے وہ جوہر دکھائے تھے کہ ان کا اثر صفحہ تاریخ ہستی سے کبھی ناپید نہ ہو گا۔۔۔ یہ بھی کوفہ سے عمر سعد کے ہمراہ آیا تھا جب دیکھا کہ عمرسعد نے شرائطِ…